✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
jan kharoty
Search
Add Poetry
Poetries by jan kharoty
اور کیا ہیں اس جہاںمیں محبت کے سوا
اور کیا ہیں اس جہاں میں محبت کے سوا
محبت نے دیا کیامجھے ذلت کے سوا
زندگی بھر سجدے کی تجھ کوپانےکی عوض
مانگااورکیا خداسے تیری اُلفت کے سوا
اظہارِمحبت کروں بھی تو کیسے کروں
پیام اُسے اتا بھی کیا ہیں نفرت کے سوا
jan Kharoty
Copy
دل پھر آنکھوں کا مشکور ہے بہت
دل پھر آنکھوں کا مشکور ہے بہت
اج دیدارِیار کر کے مغرور ہے بہت
جن کے شکرگزار ہو وہی ہے تیرا دشمن
اِسی آنکھوں کی خاطر تو رنجور ہے بہت
پھر کوگل میں تڑپ رہا ہے پا گل
بے وفا کے وعدوں پر مسرور ہے بہت
میرے پاس ہو کے طرفدار ہو کس کے
جیسے قریب سمجھتے ہو تو اس سے دور ہو بہت
jan Kharoty
Copy
دل پھر انکھوں کا مشکور ہے بہت
دل پھر انکھوں کا مشکور ہے بہت
اج دیدارِیار کر کے مغرور ہے بہت
جن کے شکرگزار ہو وہی ہے تیرا دشمن
اِسی انکھوں کی خاطر تو رنجور ہے بہت
پھر کوگل میں تڑپ رہا ہے پا گل
بے وفا کے وعدوں پر مسرور ہے بہت
میرے پاس ہو کے طرفدار ہو کس کے
جیسے قریب سمجھتے ہو تو اس سے دور ہو بہت
jan kharoty
Copy
Hum Hain Ghum Ke Seane Wale Tum Khoshi Hamain Do!
Hum Hain Ghum Ke Seane Wale Tum Khoshi Hamain Do
Hum Ishq Main Mar Chokey Hain Zindagi Hamain Na Do
Peley Jo Ek Lama Tum Mere Nam Na Karta
Ab Tum Bas Zindagi Ke Har Garhi Hamain Na Do
Zindagi To Ek Shama Te Tere Gham Main Ja Buja
Tum Apni Duahon Se Ab Roshni Hamain Na Do
Ek Jan Ko Chaha Hum Ne Ek Jan Ke Talab Te
Wo Jab Na De Sakey Ab Tasili Hamain Na Do
jan Kharoty
Copy
تم یہ وفا جو شام وسحر مانگ رہے ہو
تم یہ وفا جو شام وسحر مانگ رہے ہو
مجھ سےمحبت اخر کس قدرمنگ رہے ہو
خود تم بھی لیلٰی کی محبت مجھ سے کر
مجھ سے وفا مجنون کی اگر مانگ رے ہو
تم مسجد کو کہاں میکدے کا نام دیتے ہو
روز جو شراب تم اِدھر مانگ رہے ہو
اول اول محبت کے مزے اب کہاںملتے ہیں
عجیب ہو کہ وہی لزتیں اج اخر مانگ رے ہو
تم اس جہاں کو تنہا ہی تو آئے تھے پیام
اب جاتے ہوئے کیا ہمسفر مانگ رہے ہو
تم پیام اتنے محتبر کب سے ہوئے
کہ دیداریار اپنے گھر مانگ رہے ہو
jan Kharoty
Copy
خوشی بیچ کر غم خریدے ہیں ہم لوگ
خوشی بیچ کر غم خریدے ہیں ہم لوگ
ہونہی غیروںسے محبت کرتے ہیں ہم لوگ
کیا تکلف کیا غرض دل لگا نے کی
دلگی میں اپنے دل کو جلا تے ہیں ہم لوگ
چھوڑ دی بستی کے ہنسی خوشی ہم نے
تیرے محفل میں اکر دل دکھاتے ہیں ہم لوگ
jan kharoty
Copy
خود مجھ سے یہ خطا ہو گیا
خود مجھ سے یہ خطا ہو گیا
جیسے چاہا وہ بےوفا ہوگیا
یک شب غم میں گزاری ہی نہیں
وہ قیس جو عشق میں فنا ہوگیا
منکر ہواسورج کی روشنی سے پروانہ
کیا بھلا کیا جو یک شمع پے شیدا ہوگیا
جل گئے اسکے شہر اسکے عشق میں
ظالم میت پے اکے کہنے لگا کیاہو گیا
بدلنے کی کوشش تو لاکھ کی مگر
کیا کرے وہ دل کو عزیز زیادہ ہوگیا
یہ دلگی پیام چھوڑ دے گا
اب تو وہ صنم بھی خدا ہو گیا
jan kharoty
Copy
بڑھ گیا تیرے ستموں کاسلسلہ
بڑھ گیا تیرے ستموں کاسلسلہ
تھم گیا میرے چاہتوں کاولولہ
اس قدرشدت تھی تیری جدائی کی
طےبھی کیادل نےکچھ ستموں کافاصلہ
عطاجوکیاتم نےمجھےآسودگی
مقفل کیوں ہوا تیرے وصالوں کاشگفتہ
تک گئے تجھےمناتےمناتے میرےصنم
کب تک سینگیں یہ ترک تعلقوں کا سلسلہ
ہم بھی بھول جاہنگہےوہ وصال کے لمحے
پھرنہ رہے گا جان یہ مدتوں کا شناس
jan kharoty
Copy
ساقی مجھے میخانے کااداب سیکھادو
ساقی مجھے میخانے کااداب سیکھادو
پینا نہیں آتامجھے پینائے شراب سیکھادو
Payam jan kharoty
Copy
زندگی کو چہا تو تیری خاطر
زندگی کو چہا تو تیری خاطر
اپنوں سےروٹھاتوتیری خاطر
کھودیےسب خوشی ہم نے
رنجشوں کوپایاتو تیری خاطر
ہیں تو اثر تیری نگا کا
دوستوں کوچھوڑاتوتیری خاطر
غم لیا درد لیا کیا نہں کیا
بن گیا تیری در کا گدا توتیری خاطر
چھوڑدی پیام نے نیند عمر کی
ساری رات جاگا تو تیری خاطر
Payam jan kharoty
Copy
مجھ سے روٹھا اور پھرپوچھتا ہے جدائی کاسبب
مجھ سے روٹھا اور پھرپوچھتا ہے جدائی کاسبب
کیسے بتادوں میں دنیا کو تنہائی کا سبب
تم صدیوں کی رفاقت کا کچھ خیال کرو
کبھی تو پوچھ لو مجھ سے میری بے چینی کا سبب
اسکا گمان تھا میرے بن تو کبھی خوش نہ رہو
اب ہر لمحہ مجھ سے پوچھتا ہے خوشحالی کا سبب
وہ مجھے چھوڑ کر کسی اور کو آشنا کر
کچھ تم بتادو تیرا اس سے آشنائی کا سبب
Payam jan kharoty
Copy
گیا پھر سے دل میں امید بسا کر
گیا پھر سے دل میں امید بسا کر
ہربار کی اس بار نا امید نہ بھیجا کر
ہنس رہا ہیں مجھ پے یونہی زما نہ
مجھ سے وفا نہ کر زمانے کیلیے آکر
jan kharoty
Copy
چاہا تجھے گو یا لذتوں کو رخصت دے دیا
چا ہا تجھے گو یا لذتوں کو رخصت دے دیا
تجھ سے ملے تو رنجشوں کو دعوت دے دیا
jan kharoty
Copy
کب تیرے ھو ئے تھے
کب تیرے ھوئے تھے کب تجھ سے بچھڑ گئے
کیسے تجھ میں کھوئے کیسے میرے دل میں اتر گئے
jan kharoty
Copy
دل کا ظلم
مجھ میں ہو کہ تیری حسرت کرتا ہی ہے
خود دل بھی مجھ پے یہ کیا ظلمت کرتا ہے
jan Kharoty
Copy
اب میں کس کی بندگی کروں
تیری بندگی کروں یا اس کی پوجھا
اس کی غلامی کروں یا اپکوسجدہ
jan Kharoty
Copy
تیری یاد
تیری یاد نے کیا خوب رولایا
تیری غم نے کیا خوب ستایا
jan kharoty
Copy
اظہار محبت
اس سے پہلے کہ وہ انکار کرے
کیوں نہ آج ہم اظہار کریںِ
jan_zhob
Copy
تم سے جدا ھوئے
تم سے جب ھم جدا ھو گئے اے صنم
در بدر بے ھنر سے ھوئے اے صنم
jan kharoty
Copy
وصل
وصل سے خوش کیا تھا دل ھجر سے دکھا دیا
وہ بھی تیرا کمال تھا یہ بھی تیرا کمال ھے
jan kharoty
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets