✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Ahsan
Search
Add Poetry
Poetries by Ahsan
جس کا قحط ہے وہی مانگتے ہیں لوگ
جس کا قحط ہے وہی مانگتے ہیں لوگ
اپنا گریباں کب جھانکتے ہیں لوگ
اپنےکردار پر ڈال کر چادریں مزار کی
اوروں کو سُولی پر ٹانگتے ہیں لوگ
احسن نواز
Copy
کردار
جسکا قحط ہے وہی مانگتےہیں لوگ
اپنا گریباں کب جھانکتے ہیں لوگ
اپنےکردار پہ چڑھاکر چادریں مزار کی
اوروں کو سُولی پہ ٹانگتے ہیں لوگ
احسن نواز
Copy
ذکر
ظلمتوں کےشہر میں بھی تیرےذکرسےچراغ جلارہےہیں
ہم سو رہےتھے جن کےبغل میں وہ اُٹھ کےجارہےہیں
Ahsan Nawaz
Copy
سُنو جاناں
سُنو جاناں
ہم
تجھے اسلیے ناراض نہیں کرتے
کہ رابطے اگر ہوجائیں منقطع
تو احساس بھی مر جاتے ہیں
اسلیے
ہم دوریاں دراز نہیں کرتے
ahsan Nawaz
Copy
اُسے اگر جاننا ہی تھا میری بے رُخی کا سبب
اُسے اگر جاننا ہی تھا میری بے رُخی کا سبب
تویادکرلیتےمیرےساتھ گزرےہوئےروز وشَب
عجیب مجبوری ہے یہ محبت کہ نبھاتے نبھاتے
میرا رہا کچھ نہیں اور تیرا بَچ گیا سب
Ahsan Nawaz
Copy
تُو خوشی سے چاہے کرَ لے جتنے بھی ستم
تُو خوشی سے چاہے کرَ لے جتنے بھی ستم
یہ لَب ہی مسکرائیں گےآنکھیں نہ ہوں گی نَم
Ahsan Nawaz
Copy
زندگی کی جانب لوٹ آنا چاہتا ہوں میں
زندگی کی جانب لوٹ آنا چاہتا ہوں میں
پھِر سےنئے دوست بنانا چاہتا ہوں میں
بیچ راہ میں جیسے تھم سی گئی ہے زندگی
لوٹ کر واپس اب گھرجاناچاہتاہوں میں
جن کی تلاش میں خود کھو گیا ہوں میں
ایسی منزلوں کواب کھوجاناچاہتاہوں میں
وَسوسوں اور پریشانیوں سے پَرے اب
دوستوں کےسنگ مُسکراناچاہتاہوں میں
ضرورتوں اور مجبوریوں میں گھِرےہوئے
جسم سے اب جان چُھڑاناچاہتاہوں میں
Ahsan Nawaz
Copy
مُرید
یہاں جتنےبھی ہیں اَسیر یہ سب زَرخرید ہیں
پیرہن ہیں جُدا تو کیاہوا یہ پیرہن کےمُرید ہیں
ahsan Nawaz
Copy
آپ نے تو اوڑھ رکھا تھا حجاب
آپ نے تو اوڑھ رکھا تھا حجاب
پھر مجھ سے شکوہ کیوں ہے جناب
وہ کہتے ہیں کہ میں سب جانتا ہوں
میں کہتا ہوں کہ یہ آگہی ہے عذاب
اُس کی خوشی کی خاطر جھیلنے والے
میرےدُکھوں کا کون دےگا حساب
ہم مَر کر بھی سُرخرو نہ ہوئے
وہ مار کر ہو گئے ہیں عزت مآب
جنکےعشق میں مُشرک کہلائےاحسن
اب وہی بُت بنے بیٹھے ہیں کذاب
Ahsan Nawaz
Copy
حاصل حصول کی خاطر جو کروں میں
میں کبھی اپنے لیے کچھ نہیں کرتا
اپنےلیےکرنے کی کبھی عادت نہ ہوئی
حاصل حصول کی خاطر جو کروں میں
غرض ہوگی جناب عبادت نہ ہوئی
Ahsan Nawaz
Copy
کشمیر اور سیاست
کشمیریوں کی بجائےہے بلاول کوہے مریم صفدر کاغم
اِک چور کی دوسرے چور کی تکلیف پہ ہےآنکھیں نَم
قوم کی سَتر سالہ استحصالیوں کرو اتنا سا ازالہ عمران
ان چوروں کو اِتنا رُلاؤ ،اِتنا رُلاؤ کہ نکل جائےاِنکادَم
Ahsan Nawaz
Copy
خیالنہ تجھ سے
نہ تجھ سے ملاقات میسر ہے نہ رابطہ کوئی
میری خلوتوں کی دُنیا خیالِ خودساختہ کوئی
ahsan Nawaz
Copy
آخر ہوا میں تحلیل ہوگا
آخر ہوا میں تحلیل ہوگا
دھواں ہےاور کتنا طویل ہوگا
تیرےوصل کا لمحہ سوچا نہ تھا
اس قدر مختصر اور قلیل ہوگا
تو محبت کو مقام عبرت جان
حدسے بڑھے گا تو ذلیل ہوگا
میرے سامنے کہو جو بھی کہنا ہے
میرے بعد جو کہے گا بخیل ہوگا
حُسن پردے میں رہا تو معتبر ہوگا
بے مہر جو پھِرے گا بے قندیل ہوگا
Ahsan Nawaz
Copy
مقطع
تِیر کتنے ہی آئے تھے میری جانب
میں کیا جانوں کہ میرا کون تھا
نمبر بدل بدل کے کرتا رہا وہ کالیں
کیسےبات کرتا،نجانےکس کافون تھا
ahsan Nawaz
Copy
کتبہ
زندگی کی اصل اُڑان اب بھی باقی ہے
مُردہ جسم میں جان اب بھی باقی ہے
میری موت سےنہیں ہوگا میرا قصہ تمام
میری قبر پہ کتبےکا نشان اب بھی باقی ہے
ahsan Nawaz
Copy
دو شعر
زندگی کی اصل اُڑان اب بھی باقی ہے
مردہ جسم میں جان اب بھی باقی ہے
فقط تدفین سے نہیں ہوگا میرا قصہ تمام
میری قبر پہ کتبےکانشان اب بھی باقی ہے
ahsan Nawaz
Copy
اسمِ عشق
اس نے یوں ہم سے تکلف بَرتا ہے
جیسے اور بھی کو ئی اس پہ مرتا ہے
غمِ عشق غمِ زندگی تو نہیں جاناں
یہ وہ اِسم ہے جو پڑھتا ہے مرتا ہے
Ahsan Nawaz
Copy
شناخت
میں کائنات کی گہری
تاریکیوں کے پیچھے
کبھی نہ ختم ہونے والی
مسافت کے بعد
دکھائی دینے والا
ہزار صدی پہلے
گُم ہوا اک ستارہ
جسے وقت بھی کبھی
شناخت نہ کرسکا اُسے
تم کیا تلاش کروگے
Ahsan Nawaz
Copy
اُداسیوں کا کوئی بھی نعم البدل
اُداسیوں کا کوئی بھی نعم البدل نہیں ہے
خوش وہی ہےجس کےسینےمیں دِل نہیں ہے
Ahsan Nawaz
Copy
موت
مُجھ میں دِکھتی ہے مُجھکو میرے باپ کی موت
زندہ رہتا ہوں تو دِکھتی نہیں حالات کی موت
Ahsan Nawaz
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets