✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
ایمن بٹ
Search
Add Poetry
Poetries by ایمن بٹ
انتقام
کچھ اس طرح سے تیری پیاس کہ بجھاؤں گا
میں بجھتی آگ کو سینے میں پھر لگاؤں گا
لہو بھی دونگا،جگر اور دل بھی دے دوں گا
میں روٹھے یار کو کچھ اس طرح مناؤں گا
نہیں رکیں گےیہ آنسو کسی بھی آنکھ سے اب
تیری کہانی کو کچھ اس طرح سناؤں گا
نہیں کرے گا کوئی اب فریب اور دھوکہ
کچھ اس طرح سے فریبی کا خوں بہاؤں گا
نہ بھول پائے گی دنیا تجھے کبھی پارس
میں تیری یاد ِتسلسل کو یوں بڑھاؤں گ
ایمن بٹ
Copy
خونِ دل دے کہ نئے راستے ہموار کئے
خونِ دل دے کہ نئے راستے ہموار کئے
عاشقوں نے ہی سر اپنے سرِ تلوار کئے
جو پوشیدہ تھے میرے راز تیرے پاس
جانے کیا سوچ کہ تو نے سرِ اخبار کئے
نہ ہوئی داد رسی نہ ملا حق دار کو حق
فیصلے کیسے یہ تو نے سرِ دربار کئے
میں سنبھلنے تو لگا تو نے مگر دوست میرے
بھرتے زخموں پہ میرے روز نئے وار کئے
میں عجب شان سے اس شہر میں آیا پارس
راستے مل کہ سبھی نے میرے پر خار کئے
ایمن بٹ
Copy
جلیبی جیسی باتیں
کھانے کو میرا شوق بڑھاتی ہے جلیبی
کھانے کے ہر شوقین کو بھاتی ہے جلیبی
باتیں وہ کر گئے ہیں کچھ ایسی ہی گول مول
ہر بات اپنی شکل بتاتی ہے جلیبی
ایمن بٹ
Copy
سنو! اے چاند سی صورت
سنو! اے چاند سی صورت
مجھے اچھی لگی ہو تم
کہ جب تم مسکراتی ہو
تو کلیاں کھلکھلاتی ہیں
سبق تیری محبت کا
یہ آ،مجھ کو پڑھاتی ہیں
سنو! اے چاند سی صورت
مجھے اچھی لگی ہو تم
میں جب مضطر سی ہوتی ہوں
تیری صورت کو تکتی ہوں
یہ مجھ کو،زندگی
تابندگی
اور پیار سے دنیا میں رہنے
اور۔۔کسی مشکل میں،بڑھنے کے لیے
میری ہمت بڑھاتی ہے
سنو! اے چاند سی صورت
مجھے اچھی لگی ہو تم
مجھے پھر یاد آتی ہے
تیری بھولی سی صورت
تیر پلکیں
مستانی نگاہیں
جو ا،م کے دل سے گزرتی ہیں
بہت مسرور کرتی ہیں
سنو !اے چاند سی صورت
سنو رابیل میری جاں
مجھے اچھی لگی ہو تم
مجھے اچھی لگی ہو تم
ایمن بٹ
Copy
سنو! اے چاند سی صورت
سنو! اے چاند سی صورت
مجھے اچھی لگی ہو تم
کہ جب تم مسکراتی ہو
تو کلیاں کھلکھلاتی ہیں
سبق تیری محبت کا
یہ آ،مجھ کو پڑھاتی ہیں
سنو! اے چاند سی صورت
مجھے اچھی لگی ہو تم
میں جب مضطر سی ہوتی ہوں
تیری صورت کو تکتی ہوں
یہ مجھ کو،زندگی
تابندگی
اور پیار سے دنیا میں رہنے
اور۔۔کسی مشکل میں،بڑھنے کے لیے
میری ہمت بڑھاتی ہے
سنو! اے چاند سی صورت
مجھے اچھی لگی ہو تم
مجھے پھر یاد آتی ہے
تیری بھولی سی صورت
تیر پلکیں
مستانی نگاہیں
جو ا،م کے دل سے گزرتی ہیں
بہت مسرور کرتی ہیں
سنو !اے چاند سی صورت
سنو رابیل میری جاں
مجھے اچھی لگی ہو تم
مجھے اچھی لگی ہو تم
ایمن بٹ
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets