Poetries by Alina
اے شاہ لولاک، اے عرب۔و۔عجم کے بادشاہ، میرا عشق تیرے لیے اے شاہ لولاک، اے عرب۔و۔عجم کے بادشاہ، میرا عشق تیرے لیے
یارسول اللہ ﷺ،اے حبیب خدا ،میری اس جان کا نزرانہ اب تیرے لیے،
مالکٴ اے عرض۔و۔سماں نے بنائی یہ دنیا۔و۔جہاں کی رونقیں تیرے لیے
رب للعالمین نے،مولا اے حقیقی نے سجایا عرش بس تیرے لیے
اے ختم۔و۔المرسلین،مدینے میں ھو جائے میری حاضری بس تیرے لیے
یا مصطفیٰ سید،خیرولوریٰ،میں کروں پیش درود۔و۔سلام صرف تیرے لیے
اے نبیﷺ جی ، میں نے لکھی یہ نعت صرف تیرے لیے
میری سماعت کو ملی خوبصورت گویائی، بس تیرے لیے Alina

میرے نبی ﷺکی سیرت صلئےعلئ نبینا ،صلئےعلئ محمد،صلئےعلئ شفیعینا ،صلئےعلئ محمد
جس سے سنا یہی سنا ،کامیابی ہے دین و دنیا کی تیری سیرت میں اے محمدﷺ
غم زدوں نے ، بے کسوں نے ،درد مندوں نے پائی ہے سکوں حالی تیری سیرت میں اے محمدﷺ
میں نے دیکھا،جو ہے قرآن میں، وہ ہے تیری سیرت میں اے محمدﷺ
ملک و قوم کی بقا ہے ، تیری سیرت میں اے محمدﷺ
لوگوں نے پائی خوب عزت، تیری سیرت میں اے محمدﷺ
مومنوں نے پایا زندگی گزارنے کا جو کرینہ وہ ہے تیری سیرت میں اے محمدﷺ
میرا بھی ہے بھلا، تیری سیرت میں اے محمدﷺ
Alina