✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Arif Jameel
Search
Add Poetry
Poetries by Arif Jameel
شرما کر تم بھی کر لیتی
عشق کے رنگ میں رنگیں نگاہیں اور وہ رنگین شامیں ! پگلی
شرما کر تم بھی کر لیتی! ہوں ہاں ! ایک چائے کے کپ کے بہانے..
عارف جمیل
دیوانگی کا پاگل پن
تیرے آنے کے احساس کو اُس نے! پگلی
تیری پائل کی چھن چھن میں سمو دیا..
عارف جمیل
بوجھل دِل کو
بوجھل دِل کو نیند بھی ہلکا نہ کر سکی ! سائیں
دھڑکن آج کی! کل کی یادیں ستا رہیں ! سائیں ..
عارف جمیل
تیری پائل کی چھن چھن
تیرے آنے کے احساس کو اُس نے! پگلی
تیری پائل کی چھن چھن میں سمو دیا..
عارف جمیل
عشق کی کڑی
عشق کی کڑی یادوں میں ! سائیں
نبھا لیتے تو عشق کو بُھلا دیتے..
عارف جمیل
کیا آرزو روشنیوں کی
وقت گزار کر اب کیا آرزو روشنیوں کی ! سائیں
اندھیروں میں اب کیا بیٹھ کر ملال کریں ..
عارف جمیل
ناز نخرہ بھی
ناز نخرہ بھی اور ادا میں بیگانگی بھی ! پگلی
اب یہ نہ کہنا میرا اندازِبیان نوکِ نشترِ ہے..
عارف جمیل
ہم ہی تھے اُسکی رونق
عمر کا اثر ہے یا ہجر میں یادوں کا تسلسل ! سائیں
کبھی محفل تھی اور ہم ہی تھے اُسکی رونق ! سائیں..
عارف جمیل
خوابوں کی ایک نئی دُنیا
روح کی کائناتی لہروں میں غوطہ زنی
خوابوں کی ایک نئی دُنیا بسا دیتی ہے..
عارف جمیل
بس اِک دم ہے
جہاں کے ہیں نہ جہاں والوں کے ! سائیں
بس اِک دم ہے ! وہ بھی نکل ہی جائے گا..
عارف جمیل
حالِ غم لکھا
اندھیرے میں شمع جلا کر
حالِ غم لکھا اور جلا دیا..
عارف جمیل
رات کا اندھیرا
شام کو پھیلتا ہوا یہ رات کا اندھیرا
چمن کو جگنوؤں نے روشن کر دیا..
عارف جمیل
زندگی تو اس لمحے کا نام ہے
ماضی کی یادوں مستقبل کی جستجو میں کیوں زندہ ہو
زندگی تو اس لمحے کا نام ہے ! جس میں تم زندہ ہو..
عارف جمیل
کچھ لمحے جی لیتا ہوں
کیوں پوچھتے ہو ! میرا محوِ خواب ہونا
کچھ لمحے جی لیتا ہوں ! حقیقت سمجھ کر..
عارف جمیل
ہار چکا تھا میں
چالیں میں نے بھی چلیں شوقِ شہرت میں
جب تک پہچان ہوئی ! ہار چکا تھا میں ..
عارف جمیل
پھر سہل نہ پایا
کبھی ہم بھی درد رکھتے تھے اِک ملاقات کا
پھر سہل نہ پایا عشق کی منزل کو ! پگلے..
عارف جمیل
دِل نہیں! عقل والوں کا راج
کیسی بیگانگی ! کنارہ کشی کر لی ہے میں نے ! پگلے
اب نئی محفلوں میں دِل نہیں ! عقل والوں کا راج ہے..
عارف جمیل
توں اپنی لو میں کیوں
خام خیالی میں لگی قوم کی اس کیفیت سے دُور
سائیں ! توں اپنی لو میں کیوں اس سے بیگانہ ہوا جاتا ہے..
عارف جمیل
خبط میں مبتلا
عجیب خبط میں مبتلا ہے ! یہ قوم سائیں
ہر ایک رہبر بن کر اِسکو بہکا رہا ہے..
عارف جمیل
اپنا راستہ بدل کر جانے والے
ایک خلش میں اپنا راستہ بدل کر جانے والے
تیری اُلفت میں آج بھی آس لگائے بیٹھے ہیں ..
عارف جمیل
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets