✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Arshad Hussain
Search
Add Poetry
Poetries by Arshad Hussain
کب آریے ہو، شہزاد؟
کب آرہے ہو؟
یہ مُکھڑا دِکھلا رہے ہو
جُدائی کے دن طویل ہیں
تم بہت یاد آرہے ہو
ایسا کیا روگ لگا لیا
اپنا مُکھڑا چھُپا لیا
غم تیِرا ہمیں پتہ ہی کیا
درد اکیلے سہے جارہے ہو
کہ تم بہت یاد آرہے ہو
درد اس کے دفعہ کر
پریشانیوں کو اِس کی رفع کر
دعاؤں میں سب کے نفع کر
کاش تم جلد چلے آرہے ہو
کہ تم بہت یاد آرہے ہوa
Arshad Hussain Khan
Copy
اشراق جمال کو خطاب
کیا کبھی آئینہ تم نے دیکھا ہے
توڑا ہر آبگینہ تم نے دیکھا ہے
کرتے ہو طالبان کو خطاب تم
دین کی خاطر گرا اُن کا خون پسینہ دیکھا ہے
دین شریعت و سنت سے مطلب کچھ نہیں تم کو
مال ہی کو ترقی کا بس زینہ تم نے دیکھا ہے
Arshad Hussain Khan
Copy
صورتِ غفلت
ایسی صورت جو مجھے آپ سے غافل کر دے
اے خدا اس سے بہت دور میرا دل کر دے
اپنی رحمت سے تو طوفان کو ساحل کر دے
ہر قدم پر تو میرے ساتھ میں منزل کردے
اے خدا دل پر میرے فضل وہ نازل کردے
جو میرے دردِ محبت کو بھی کامل کردے
Arshad Hussain Khan
Copy
دعویٰ محبت
آپ کو اگر غمِ فراق ہے
ہم سے ملنے کا اشتیاق ہے
آپ کو ہم سے اگر پیار ہے
ہم کو کب اس سے انکار ہے
آپ کا مگر ہمیں انتظار ہے
ہوتا مگر کب دیدار ہے
ایس ایم ایس کے پیار پر مجھ کو بھروسہ نہیں
دوام اس میں کیونکہ ہوتا نہیں
فانی بتوں سے دل نہ لگائیے
اللہ والوں کے پاس جاکے خود کو مٹائیے
Arshad Hussain Khan
Copy
نقش قدم نبی کے ہیں
نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے
اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
Arshad
Copy
غم نہ کرنا
میرے مرنے کے بعد دوستوں یوں آنسو نہ بہانا
اگر یاد آئے میری تو سیدھے اوپر چلے آنا
Arshad Hussain Khan
Copy
کراچی
کراچی میرا شہر ہے
رونق ہر پل ہر پہر ہے
ڈبل سواری پر جو پابندی ہے
شاید خدا کا قہر ہے
چھٹی کا دن جو آتا ہے
بندہ الادین اور سی ویو جاتا ہے
نہیں تو برنس روڈ کی باری ہے
بریانی اور کباب کھاتا ہے
کراچی کی شاندار روڈ ہیں
ٹرک بسیں اوور لوڈ ہیں
وی آئی پی سواری جو آتی ہے
آدمی ہٹاؤ پولیس لگاؤ کوڈ ہیں
لوگوں کے جو گھر بار ہیں
لوگوں کے انبار ہیں
لوگ یہاں پر آتے ہیں
یہاں کے سمندر پار ہیں
Arshad Hussain Khan
Copy
علامہ اقبال
یہ ہیں ہمارے علامہ اقبال
سنوارے ہیں لوگوں کے حال
پاکستان ہے ان ہی کا خیال
پاکستان ہے ہماری جان و مال
Arshad Hussain Khan
Copy
تو ہی تو
دل میں نہیں ہے تو
اس دل پہ نہیں ہے قابو
وقت ہاتھ سے نہ نکل جائے
یارب اس دل کو گھر بنالے تو
گر مر بھی گیا جو میں
کامیابی سے اٹھالے تو
جو مل گیا کسی کو تو
تو پھیلا دے دنیا میں تری خوشبو
سب لیوا ہیں ترا ہی نام
بغدادی شیرازی اور خسرو
Arshad Hussain Khan
Copy
MAAZ, THE BHAANJA
Maaz Is Little, Lovely Boy
Looking At Him We Enjoy
He Walks Here And There
Giving Everyone His Loving Share
He Cries With The Full Of Mouth
But Still He Is Lovely, No Doubt
He Walks And Fell And Then Walk
Ripe Our Ears With His Lovely Talk
He Is Gonna Leave Mamu So Soon
It Will Be Dark Like Without Moon
Arshad Hussain Khan
Copy
23rd March
23rd March, The Day Of Pride
Celebrating People Far And Wide
The Dream That Came True
Pakistan! Where Live, Me And You
Arshad Hussain Khan
Copy
تیری دید
گزار دیئے رمضان جس طرح عید کے لئے
زندگی گزار دیں گے تیری دید کے لئے
Arshad Hussain
Copy
کہاں گئی کلپانے والی
کہاں گئی کلپانے والی
کہاں گئی تڑپانے والی
بیٹھے رہے انتظار میں اس کے
کہاں گئی وہ آ جانے والی
کہاں گئی وہ روٹھ جانے والی
ہم تکتے رہے راہیں اس کی
کہاں گئی وہ گھبرانے والی
کہاں گئی وہ شرمانے والی
Arshad Hussain
Copy
سینہ کی جلن
میرا سینہ جل رہا ہے
ملنے کو مچل رہا ہے
تیرے بنا لگتا ہے ایسے
جیسے میرا دم نکل رہا ہے
Arshad Hussain
Copy
شادی کا بندھن اور میکے میں دلہن
شادی کے بندھن میں ہم کو پھنسا کر
میکے چلی گئی خود منہ اٹھا کر
Arshad Hussain
Copy
دل اور سینہ
دل کٹا جا رہا ہے سینہ پھٹا جارہا ہے
جس پہ ڈالی تھی محبت کی نظر وہ نظر ہٹا کر جارہا ہے
Arshad Hussain
Copy
پاس اور دور
پاس رہ کر بھی ہم ان سے کتنے دور ہیں
اف اﷲ ہم کتنے مجبور ہیں
خزاں کا رنگ موسم بہار میں ہے
بندہ لاچار تیرے پیار میں ہے
Arshad Hussain
Copy
اے ہوا لے چل وہاں
اے ہوا مجھے لے چل وہاں پر
محبوب بیٹھا ہو میرا جہاں پر
ہے دل کا میرا سکون کہاں پر
بیتاب دل یہاں اور محبوب وہاں پر
Arshad Hussain
Copy
محبوب ملا ہے تجھ کو
اک محبوب ملا ہے مجھ کو
دل سے چاہا ہے اس کو
دل سے چاہا ہے جس کو
اس کو چاہ کے پھر چاہا ہے کس کو
تڑپایا ہے جدائی نے مجھ کو
دل میں بسایا ہے تجھ کو
آنکھوں میں بھی بسایا ہے تجھ کو
آنکھوں سے نہ ہٹانا مجھ کو
جدائی کے دن بھی کٹ جائیں گے
ہم اور تم پھر مل جائیں گے
Arshad Hussain
Copy
جو بارش آج ہو جائے گی
جو یوں اگر آج بارش ہو جائے گی
تیری ہی یاد مجھ کو آئے گی
یاد تیری بہت تڑپائے گی
مجھ کو ہنسا کہ پھر رلائے گی
یاد تیری مجھ کو بہت آئے گی
Arshad Hussain
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets