✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Awais Khan Laghari
Search
Add Poetry
Poetries by Awais Khan Laghari
شاید
دکھی دل بیقرار ہے شاید
آنکھ نم اشکبار ہے شاید
شکوے تم سے ہزار ہیں لب پر
کہنے کو حوصلہ درکار ہے شاید
جمی رہتی ہے آنکھ در پر اب
تیری آمد کا انتظار ہے شاید
چور کر دو تو بھی سہہ لے گا دل
بے پناہ تم سے پیار ہے شاید
Awais Khan Laghari
Copy
جاناں
بن تیرے کوئی نہیں میرا سہارا جاناں
میرے دل نے تجھے پل پل پکارا جاناں
میں جو ٹوٹا تو کسی نے نہ سنوارا جاناں
میرے دل نے تجھے پل پل پکارا جاناں
بہی جس بحر محبت میں تھی میری کشتی
اسی نیّا کو لگا غم کا کنارا جاناں
میرے دل نے تجھے پل پل پکارا جاناں
بن گیا باغ محبت بھی کے ویراں بستی
گلاب عشق سے جس کو تھا سنوارا جاناں
میرے دل نے تجھے پل پل پکارا جاناں
کبھی دیکھی نہیں جس دل نے ویرانی اویس
ہے وہ دل بھی غم تنہائی کا مارا جاناں
میرے دل نے تجھے پل پل پکارا جاناں
Awais Khan Laghari
Copy
تیری یاد بہت تڑپاتی ہے
میں جب بھی تنہا ہوتا ہوں خاموشی صدا بن جاتی ھے
ہر پل میں اداس رہتا ہوں تیری یاد بہت تڑپاتی ھے
جب رات کو گھر کے آنگن میں میں گہری نیند میں سوتا ہوں
تیرے چھلنے کی میرے کانوں تک ہلکی سی آہٹ آتی ھے
غمغین و اداس محفل میں لیا نام تیرا جب جاتا ہے
تب پھول گلابی کھلتے ہیں ہر طرف خوشی چھا جاتی ہے
نظر چہرے تیرے پے پڑتی ہے آغاز صبح کا ہوتا ہے
خوشقسمت وہ دن ہوتا ہے صدیوں کی خوشی مل جاتی ہے
ساون کی بھیگی شاموں میں جب بارش برسا کرتی ہے
قوصِ قزح کے رنگوں سے تصویر تیری بن جاتی ہے
Awais Khan Laghari
Copy
کبھی تہ آئو
کیسے کٹتی ہیں بن تمہارے اداس شامیں کبھی تو آئو
چھین لیتی ہیں جیسے ہوش و حواس شامیں کبھی تو آئو
کہا تھا تم نے کہ لوٹ آئوں گا اس دسمبر کی بارشوں میں،
برس گذر گئے مگر نہ آئیں وہ خاص شامیں کبھی تو آئو
یہ سرد موسم ہمیشہ لاتا ہے یاد تیری ہی ساتھ اپنے،
تم سے ملنے کی تازہ کرتی ہیں آس شامیں کبھی تو آئو
اویس اب باقی چند لمحات ہی بچے ہیں سال کے بس،
لوٹ آئو کہ جا رہی ہیں حساس شامیں کبھی تو آئو
(یہ نظم دسمبر ٢٠١٢ کے آخری دنوں میں لکھی گئی)
Awais Khan Laghari
Copy
اسے کہو کہ آ ملے
جدا ہوا میں اس سے تو زخم ہیں جابجا ملے
عاشقی کے زخم کی دوا کرے شفا ملے
پلا کے جام عشق کا نشے میں چھوڑ کر صنم
چلا گیا جو ہمسفر اسے کہو کے آ ملے
تڑپ تڑپ کے جی رہا ہوں زندگی عذاب سی
بجھا دے پیاس دید کی کہ دل کو حوسلہ ملے
سفر بڑا طویل ہے کٹھن ہے راستہ مگر
دکھا دے راہ پیار کی سفر میں کچھ مزا ملے
اویس اس کی جستجو میں جان کیا جہان کیا؟
نثار اس پہ جان جے بھلے اجر ذرا ملے
Awais Khan Laghari
Copy
محسوس ہوا تم لوٹ آئے
چلنے لگی جب باد صبا، محسوس ہوا تم لوٹ آئے
سرد سا اک احساس ہوا، محسوس ہوا تم لوٹ آئے
بن تیرے جو منظر خالی تھا، دھندھلا سا اور تنہا سا تھا
وہ منظر سندر دکھنے لگا، محسوس ہوا تم لوٹ آئے
انتظار تیرے میں دل میرا بیچین ہی تھا برسوں سے بہت
میرے دل کو پھر سے قرار ملا، محسوس ہوا تم لوٹ آئے
جن رستوں پہ ہم تم ملتے تھے، جہاں بیٹھ کے باتیں کرتے تھے
ان رستوں پہ پھر سے پھول کھلا، محسوس ہوا تم لوٹ آئے
مجھے نیند نہ آتی تھی شب بھر، پر آج جب ایسی آنکھ لگی
اور خواب میں تم نے اویس کہا، محسوس ہوا تم لوٹ آئے
Awais Khan Laghari
Copy
چاندنی رات
کتنی مدت ہوئی اب تو آئو صنم
لوٹ آئو صنم، چاندنی رات ہے
چاہت و پیار کے گیت گائو صنم
لوٹ آئو صنم، چاندنی رات ہے
تیری کوئل سی سر سننے کو ترسے دل
اپنے گیتوں کی دھن گنگنائو صنم
لوٹ آئو صنم، چاندنی رات ہے
درد کی قید میں قید میرا وجود
شہر زندان میں دیپ جلائو صنم
لوٹ آئو صنم، چاندنی رات ہے
جانے کس دوش میں تو نے چھوڑا مجھے
میری گستاخیاں بھول جائو صنم
لوٹ ائو صنم، چاندنی رات ہے
آنسئوں کی قتار تیری خاطر بہے
دل تڑپ کر کہے آ بھی جائو صنم
لوٹ آئو صنم، چاندنی رات ہے
Awais Khan Laghari
Copy
زندگی
کون کہتا ہے کہ غم کو ہے بھلاتی زندگی
سوچتا نادان ہے کہ ہے ہنساتی زندگی
دن گزرتا ہے اکیلائی میں اس کی یاد میں
رات میں بھی درد بن کر ہے ستاتی زندگی
آگ کے شعلے اگلتا ہے یہ دل کیوں بار بار
کون بتلائے مجھے ہے کیوں جلاتی زندگی
خون کے انسو بہاتی ہیں میری آنکھیں صنم
کیوں نہیں مجھ کو ہنساتی ہے کیوں رلاتی زندگی
کتنے برسوں سے میرے سپنوں کی ہے دنیا ویران
میرے اک اک خواب کو ہے توڑ جاتی زندگی
لوگ جیتے ہیں سمجھ کر زندگی ایش و عیاش
کاش اپنے جلوے مجھ کو بھی دکھاتی زندگی
اب یقیں آیا ہے مجھ کو زندگی ہے بیوف
زندگی کے سفر میں ہے چھوڑ جاتی زندگی
Awais Khan Laghari
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets