Poetries by Azmat Ali Rehmani
مسجد اقصیٰ روتی ہے مسجد اقصیٰ روتی ہے ،رہبر کیا اُمت پوری سوتی ہے
تاریکی لاکھ تاریخی سہی ، سحرآخر بھی تو ہوتی ہے
تو اقصیٰ کی بات کر اور سوئے منزل چل
جن کی جبلت ہو مختلف اُن کی بات اورہوتی ہے
جو کرنا ہے سفر تو پڑے گی مشکل بھی اکثر
اک دن آخر راحت بھی توہوتی ہے
میں نے دیکھا ،سناکیسے بھول جاﺅں اُسے
ظلم ہیں اسرائیلی آخر وضاحت بھی توہوتی ہے
عمرؓاو رایوبیؒ نے معرکے بھی تو سر کیے
اُن تابندہ نقوش کی آخربا ت بھی تو ہوتی ہے Azmat Ali Rehmani

ہے نہیں تو رجال ہے نہیں تو رجال ،بہت ہیں تو اب بھی ادارے
ذہن ہیں کہ بند ہوئے ،چلتے رہے کارواں ہمارے
یہ کیا ہوا کہ قافلے بھی اپنے رک گئے
باغ ،بہاریں ،مالی بھی تھے بہت ہمارے
اُٹھو چلو کہ وقت اب بھی ہے ساتھ ہمارے
آﺅ جیت کے لائیں جو جو نشان ہیں ہارے
جمود کے پانی کاکیا معنی اِس پر بھی بیان اپنے
پسندتو اپنی جاری ،کام اب بھی جمود ہمارے Azmat Ali Rehmani