✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Bushra babar
Search
Add Poetry
Poetries by Bushra babar
نبی کی شانِ معتبر بیان کب کسی سی ہوئی ہے
نبی کی شانِ معتبر،بیان کب کسی سی ہوئی ہے
وہ ذاتِ اکبر ہے جو شعور سے بالا تر ہوئی ہے
ارض و سماء کے نور ہیں،عرش پہ جن کی معراج ہوئی ہے
فلک پہ اُن کے جانے سے عرش پہ سب کی عید ہوئی ہے
محبوبِ رب کی آمد سے فرش پہ نازل رحمت ہوئی ہے
لگتا ہے جیسے نور کی فلک پر سے برسات ہوئی ہے
اُن کے پیسینے کی خوشبو سے ہی دنیا بھی مہکی ہوئی ہے
بنی کے دنیا میں آنے سے ہر سو رحمت چھائی ہوئی ہے
اسی محبوب کی وجہ سے دنیا وجود میں آئی ہوئی ہے
تبھی تو آپ کی خاطر دو جہاں میں دھوم مچی ہوئی ہے
بشرٰ بابر
Copy
نبی کی شانِ معتبر
نبی کی شانِ معتبر،بیان کب کسی سی ہوئی ہے
وہ ،وہ ذاتِ اکبر ہے جو شعور سے بالا تر ہوئی ہے
ارض و سماء کے نور ہیں،عرش پہ جن کی معراج ہوئی ہے
فلک پہ اُن کے جانے سے عرش پہ سب کی عید ہوئی ہے
محبوبِ رب کی آمد سے فرش پہ نازل رحمت ہوئی ہے
لگتا ہے جیسے نور کی فلک پر سے برسات ہوئی ہے
اُن کے پیسینے کی خوشبو سے ہی دنیا بھی مہکی ہوئی ہے
بنی کے دنیا میں آنے سے ہر سو رحمت چھائی ہوئی ہے
اسی محبوب کی وجہ سے دنیا وجود میں آئی ہوئی ہے
تبھی تو آپ کی خاطر دو جہاں میں دھوم مچی ہوئی ہے
Bushra Babar
Copy
نا کوئی ہو گا حسین جیسا نا کوئی آیا حسین جیسا
نا کوئی ہو گا حسین جیسا
نا کوئی آیا حسین جیسا
لٹا کے مال و جان اپنی
دینِ حق کہ بقا کی خاطر
بلند نامِ خداکیا ہے
نا کر سکا کوئی حسین جیسا
تھی خوں کی پیاس یہ کربلا
وہ بجھائی آلِ نبی دے کر
سر کٹایا اپنے رب کےآگے
نا کر سکا کوئی حسین جیسا
حسین وہ حقیقت ہے وللہ
تا قیامت نا جٹھلا سکے گاکوئی
زمین و زماں گواہ ہیں
کیا کیا کر گزرا حسین میرا
تھیں سامنے لاشیں آلِ نبی کی
کیا دل تڑپتا ہو گا امام حسین کا
جب لُٹتا ہے سب کچھ رب کی خاطر
تب جاکے ملتا ہے رتبہ حسین جیسا
نا کوئی ہو گا حسین جیسا
نا کوئی آیا حسین جیسا
Bushra Babar
Copy
نبیﷺ کی یاد
نبیﷺ کی یاد ِ مسلسل ہواور جانکنی کا وقت ہو
رشک کرے گی زندگی بھی گر ایسی موت آ جاے
Bushra Babar
Copy
دل کا ٹوٹ جانا ہی تو سبب ہے قربِ خداوند کا
دل کا ٹوٹ جانا ہی تو سبب ہے قربِ خداوند کا
کہ جب انسان ٹوٹتا ہے تو جا سجدے میں گرتا ہے
Bushra Babar
Copy
انسان کی محبت
انسان کی محبت تو فقط اک بہانہ ہے
درحقیقت خدا اپنی محبت نواز دیتا ہے
Bushra Babar
Copy
زندگی کے چمن میں مشکلات کے کلیاں کِھلتی ہیں
زندگی کے چمن میں مشکلات کے کلیاں کِھلتی ہیں
گر ایک مشکل مرجاتی ہے تو دوسری کِھلنے لگتی ہے
Bushra Babar
Copy
امید رب سے لگی ہوتی تو اتنا درد کیوں سہتے انسان سے لگائی تھی تو دل ٹوٹنا تو لازم تھا
امید رب سے لگی ہوتی تو اتنا درد کیوں سہتے
انسان سے لگائی تھی تو دل ٹوٹنا تو لازم تھا
Bushra Babar
Copy
زندگی کے چمن میں مشکلات کے کلیاں کِھلتی ہیں
زندگی کے چمن میں مشکلات کے کلیاں کِھلتی ہیں
گر ایک مشکل مرجاتی ہے تو دوسری کِھلنے لگتی ہے
Bushra Babar
Copy
مجھےگما پھرا کے بات کرنا باخدا معلوم نہیں
مجھے گھما پھرا کے بات کرنا باخدا معلوم نہیں
دل میں جو بھی رکھتی ہوں وہی زباں پہ ہوتا ہے
Bushra Babar
Copy
دور حاضر میں نہیں میسر گو پختگی ایمان کی
دور حاضر میں نہیں میسر گو پختگی ایمان کی
مگر نبی کی شان میں گستاخی ناقابلِ قبول ہے
Bushra Babar
Copy
تیری یاد خو بخو سانسوں کی مانند آتی ہے
تیری یاد خو بخو سانسوں کی مانند آتی ہے
زرا سا خلل گر آ گیا تو جان جانے کا خدشہ ہے
Bushra Babar
Copy
خوش مزاجی ٹپکتی ہے جن لوگوں کے لہجوں سے
خوش مزاجی ٹپکتی ہے جن لوگوں کے لہجوں سے
انہیں کے دل میں تنہائ بہت عرصے سے پنہا ہے
Bushra Babar
Copy
وقت کے ساتھ ساتھ رویے یوں بھی بدلتے ہیں
وقت کے ساتھ ساتھ رویے یوں بھی بدلتے ہیں
جو کل تک آشنا سے تھے، آج بے خبر ہیں وہ
Bushra Babar
Copy
آگے بڑھتی رہتی ہوں
سنو حالات کا منظر یہاں ہر موڑ پہ میسر رہتا ہے
میں رب کا نام لیتی ہوں اور آگے بڑھتی رہتی ہوں
جو دھوکہ مجھ کو دیتا وہ وہیں تک ساتھ رہتا ہے
میں خاموش اپنی دنیا میں آگے بڑھتی رہتی ہوں
دکھ سکھ کا سفرتوجابجا ابد تک ساتھ ہی رہتا ہے
رودھو کے صبر کر کے میں آگے بڑھتی رہتی ہوں
گناہوں سے اس ناچیز کا دامن فقط بھرپور رہتا ہے
بس لگا کے امید رحمت کی میں آگے بڑھتی رہتی ہوں
جو مجھ سے بد نیت ہیں اور دل میں کینہ رکھتے ہیں
میں ان سےدور رہتی ہوں اور آگے بڑھتی رہتی ہوں
یہ زندگی تو دھوکابازی ہےاور دنیابھی بے ثبات ہے
بس یہی سوچ رکھتی ہوں اوراگے بڑھتی رہتی
Bushra Babar
Copy
نبی کی التجاؤں کا کیا یہ صِلہ مناسب ہے ؟
یہ کیا عالم بپا ہے اس جہاںِ فانی میں اے خدا
نا ہی مخفوظ بچے ہیں نا ہی ہماری عورتیں
کہنے کو تو جنت ہے قدموں میں ہماری ماؤں کے
اور لُٹی جاتی ہیں عزتیں سامنےاُن کے بچوں کے
کیا یہ اسلامی ریاست ہے؟ کیا یہی مسلماں ہے؟
یہاں کیا دین کیا مسلم ,نام کا سب کچھ باقی ہے
یہ کس مستی میں ڈوبا ہے 'بنی آدم اس دنیا میں
کہ یہاں ہر انسان ڈرتا ہے انسان نُما درندوں سے
وہ نبی کا عرش پہ رو دینا اپنے رب کے سامنے
نبی کی التجاؤں کا کیا یہ صِلہ مناسب ہے ؟
Bushra Babar
Copy
آلِ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم
کیسے سناؤں داستاں امام حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کی
تھی کربلا کی ریت پر جان آلِ رسول کی
اس سوگ میں بہتا ہے پانی اب بھی فرات کا
کہ کیوں نہ تھا میں نصیب میں آلِ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی
نہ دیکھا تھا منظر ایسا فلک نے
کچھ ایسی تھی شہادت آلِ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی
صرف دینِ حق کی بقاء کی خاطر
قربان ہوئیں ہیں جانیں آلِ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی
وہ یزید تھا ظالم سو غرق ہوا
پراب بھی شان زندہ ہےآلِ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی
نہ ہوا ایسا سجدا زمین بھی گواہ ہے
کہ جس میں گردن کٹی ہو آلِ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی
Bushra Babar
Copy
اشک
جو اشک آنکھ سے گرتا ہے کہیں تو مرہم رکھتا ہے
جو اشک دل پہ گرتا ہے وہ لہو کی مانند بہتا ہے
Bushra Babar
Copy
جو لا حاصل میں شِدّت ہے
جو لا حاصل میں شِدّت ہے
کہاں وہ وصل کو مُیسر ہے
Bushra Babar
Copy
خطا
خطا کاری تو وجودِ انساں میں ہی پائی جاتی ہے
جو جھک جائے تو مومن ہے ,نہ جھکے توکافر ہے
Bushra Babar
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets