Poetries by Ch.Zulqarnain.Hundal
سرد موسم بہت ظالمانہ ہے، یہ شدت سرد موسم کی
نہ رومانس کی سحر گھٹتی ہے، نہ زکام کی Ch Zulqarnain Hundal
نہ رومانس کی سحر گھٹتی ہے، نہ زکام کی Ch Zulqarnain Hundal
غداروں کو بھی کوئی سزا دیجئے سلطان جی کچھ تو یہاں کیجئے
غداروں کو بھی کوئی سزا دیجئے Ch Zulqarnain Hundal
غداروں کو بھی کوئی سزا دیجئے Ch Zulqarnain Hundal
ہمیں یاد کرو گے چلے جائیں گے ہم تو ہمیں یاد کرو گے
ڈھونڈنے کو پھر ہمیں سر بازار پھرو گے Ch Zulqarnain Hundal
ڈھونڈنے کو پھر ہمیں سر بازار پھرو گے Ch Zulqarnain Hundal
قاتل اس سے بڑی سفاکی کیا بتاؤں
آدمی ہی انسانیت کا قاتل نکلا
تڑپا تڑپا کر سسکا سسکا کر مارا جس نے
بھائی ہی بہن کا قاتل نکلا
تیرے دیس کی مٹی کی وفا کو کیا ہوا
اس دیس کی مٹی کا وجود بھی غافل نکلا
اس مٹی کی اور کیا بے وفائی بتاؤں
بیٹا ہی باپ کا دشمن عناصر نکلا
زرخیز اس مٹی نے اگایا ہے نفرت کو برابر
کہ بھائی ہی بھائی کا قاتل نکلا
تیرے اس دیس کی کیا داستاں سناؤں ہندل
ہائے ماں بیٹے کی اور بیٹا ماں کا قاتل نکلا Ch Zulqarnain Hundal

رمز زندگی بہت کٹھن ہے یہ فطرت انسانی میرے دوست
ہر انسان اس فطرت کا قائل نہیں ہوتا
جینا مشکل ہے حالات زندگی میں دربدر
ہر شخص اس دنیا میں سائل نہیں ہوتا
زندگی کی رنگینیوں میں جو رنگا بنی نوع انسان
اس کی تقدیر میں ایمان کا فائل نہیں ہوتا
بے جا مسرت و پریشانی ہے شہر زندگانی میں
جسکا عقیدہ ہو پختہ وہ جاہل نہیں ہوتا
ہو جو زندگی کا طرز ہی درویشانہ و فقیرانہ
اس پر نشئہ شاہانی کبھی حائل نہیں ہوتا Ch.Zulqarnain.Hundal

زلزلہ کچھ یوں ہلی زمیں کے انساں شسدر رہ گیا
آج اتنا ڈر ہےرب سے کل کون نمازی رہ گیا Ch.Zulqarnain.Hundal
آج اتنا ڈر ہےرب سے کل کون نمازی رہ گیا Ch.Zulqarnain.Hundal