دوستی

Poet: احمد ساغر By: مزمل ساحل, ملتان
Dosti

مت چاہو اتنا کہ چاہتوں سے ڈر لگتا ہے
مت آؤ اتنا قریب کہ جدا ہونے سے ڈر لگتا ہے
تمہاری وفا پر ہے بھروسہ
پر اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے
 

Rate it:
Views: 11476
03 Nov, 2007