اس کی بھولی صورت پر نہ جانا تم میرے دل کا چور بہت ہی گھنا ہے چھوٹی موٹی پھینٹی سے نہ مانے گا یارو ڈھیٹ گدھے سے بھی دوگنا ہے