Poetries by Ghazala Tabassum
میں چاہتی ہوں تم مجھ پر نظم لکھوں میں چاہتی ہوں تم مجھ پر نظم لکھو
تم لکھوں نظم اور بیاں مجھ کو کرو
میں کیسی تم کو لگتی ہوں
کیا جان سے پیاری تمہیں لگتی ہوں
تم نظم مجھ پر لکھو
لکھو نا اور انداز بیاں مجھ کو کروں
کیا اپنی اپنی سی لگتی ہوں
کیا من میں تمہا رے میں رہتی ہوں
لکھوں نا.........تم نظم مجھ پر لکھوں
میں چاہتی ہوں Ghazala Tabassum
تم لکھوں نظم اور بیاں مجھ کو کرو
میں کیسی تم کو لگتی ہوں
کیا جان سے پیاری تمہیں لگتی ہوں
تم نظم مجھ پر لکھو
لکھو نا اور انداز بیاں مجھ کو کروں
کیا اپنی اپنی سی لگتی ہوں
کیا من میں تمہا رے میں رہتی ہوں
لکھوں نا.........تم نظم مجھ پر لکھوں
میں چاہتی ہوں Ghazala Tabassum
بس اب خود سے بیگانہ ہونے کو یہ جی چاہتا ہے رشتوں کی تلخیوں پر رونے کو یہ دل چاہتا ہے
سارے زمانے سے روٹھ کر جینے کو یہ دل چاہتا ہے
عجب خواہشیں پنپتی ہیں من میں
عجب ارمان انگیز پنپتےہیں من میں
خود سے بیگانہ ہونے کو یہ جی چاہتا ہے
ہر گھڑی یہ چشم نم ہوئی
کس کس بے رخی پر روئے
اب خود کو کیوں بے مول ہونے کو یہ جی چاہتا ہے
ہے نہیں اب کوئی سروخار ہمیں خود سے بس
پنپتی رہے خواہشیں من میں یا اب پنپتے رہے ارمان من میں
بس اب خود سے بیگانہ ہونے کو یہ جی چاہتا ہے Ghazala
سارے زمانے سے روٹھ کر جینے کو یہ دل چاہتا ہے
عجب خواہشیں پنپتی ہیں من میں
عجب ارمان انگیز پنپتےہیں من میں
خود سے بیگانہ ہونے کو یہ جی چاہتا ہے
ہر گھڑی یہ چشم نم ہوئی
کس کس بے رخی پر روئے
اب خود کو کیوں بے مول ہونے کو یہ جی چاہتا ہے
ہے نہیں اب کوئی سروخار ہمیں خود سے بس
پنپتی رہے خواہشیں من میں یا اب پنپتے رہے ارمان من میں
بس اب خود سے بیگانہ ہونے کو یہ جی چاہتا ہے Ghazala
یہ پاگل دل کبھی کتنا دل چاہتا ہے
کسی سے بات کرنے کو
کسی سے کچھہ کہنے کو
کسی کو اپنا حال سنانے کو
کسی کو اپنا بنانے کو
یہ پاگل دل کبھی کتنا بےبس پاگل کرتاہے
کتنا بے چین کرتا ہے
کتنا یہ تڑپاتا ہے
بس یہ اپنے اصولوں پہ ہی چلاتا ہیں
بڑی کڑی سزا ہے اس کے ماننے میں
محبت کرنے والوں کو یہ کتنا پاگل کرتاہے
یہ پاگل مجھہ کو بھی پاگل کرتا ہے
ہائے یہ پاگل دل Ghazala
کسی سے بات کرنے کو
کسی سے کچھہ کہنے کو
کسی کو اپنا حال سنانے کو
کسی کو اپنا بنانے کو
یہ پاگل دل کبھی کتنا بےبس پاگل کرتاہے
کتنا بے چین کرتا ہے
کتنا یہ تڑپاتا ہے
بس یہ اپنے اصولوں پہ ہی چلاتا ہیں
بڑی کڑی سزا ہے اس کے ماننے میں
محبت کرنے والوں کو یہ کتنا پاگل کرتاہے
یہ پاگل مجھہ کو بھی پاگل کرتا ہے
ہائے یہ پاگل دل Ghazala