Poetries by Ghufran ul Haque
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں۔ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں۔ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
یہ آسمان سورج یہ رات کی تاریکی
یہ چاند ستارے یہ سیارے
یہ جنت دوزخ یہ ساتوں آسمان
یہ خلا زمین سمندر
یہ مچھلی یہ پتھر میں کیڑا
یہ پھول پودے - چرند پرند
یہ قوس قزاح کے رنگ
یہ برف باری یہ برسات
یہ گرمی سردی - تیز ہوا یہ خوشبو
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں۔ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے Ghufran ul Haque
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں۔ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
یہ آسمان سورج یہ رات کی تاریکی
یہ چاند ستارے یہ سیارے
یہ جنت دوزخ یہ ساتوں آسمان
یہ خلا زمین سمندر
یہ مچھلی یہ پتھر میں کیڑا
یہ پھول پودے - چرند پرند
یہ قوس قزاح کے رنگ
یہ برف باری یہ برسات
یہ گرمی سردی - تیز ہوا یہ خوشبو
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں۔ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے Ghufran ul Haque
میرے بچوں کا لہو بہا کر مار دیا میرے بچوں کا لہو بہا کر مار دیا
یوں ہی گولیاں چلا کر مار دیا
ویران اسکول اور خون کے دھبے
ظالموں نے جیسے مقتل گاھ ہو ماں لیا
صدا زندہ رہیں گے میرے شہید
قوم نے اب یہ جاں لیا
اب پھر سے شمع جلانا ہے
اور سب بچوں کو اسکول جانا ہے
شہیدوں کا خون رنگ لائے گا
جو علم کی شمع جلائے گا
Ghufran ul Haque
یوں ہی گولیاں چلا کر مار دیا
ویران اسکول اور خون کے دھبے
ظالموں نے جیسے مقتل گاھ ہو ماں لیا
صدا زندہ رہیں گے میرے شہید
قوم نے اب یہ جاں لیا
اب پھر سے شمع جلانا ہے
اور سب بچوں کو اسکول جانا ہے
شہیدوں کا خون رنگ لائے گا
جو علم کی شمع جلائے گا
Ghufran ul Haque
آج اسکول سے گھر نہیں جا نا ہے آج اسکول سے گھر نہیں جا نا ہے
ماں مجھے آج تجھے چھوڑ کر جا نا ہے
اپنی یادیں چھوڑ کر جا نا ہے
شہید کا درجہ مجھے پانا ہے
میرے لہو کو دیکھ کر رونا نا ماں
لاش میری دیکھ کر کھونا نا ماں
میں زندھ رہوں گا یادوں میں
میں آتا رہوں گا الفاظوں میں
آج اسکول سے گھر نہیں جا نا ہے
ماں مجھے آج تجھے چھوڑ کر جا نا ہے Ghufran ul Haque
ماں مجھے آج تجھے چھوڑ کر جا نا ہے
اپنی یادیں چھوڑ کر جا نا ہے
شہید کا درجہ مجھے پانا ہے
میرے لہو کو دیکھ کر رونا نا ماں
لاش میری دیکھ کر کھونا نا ماں
میں زندھ رہوں گا یادوں میں
میں آتا رہوں گا الفاظوں میں
آج اسکول سے گھر نہیں جا نا ہے
ماں مجھے آج تجھے چھوڑ کر جا نا ہے Ghufran ul Haque