Poetries by Ghulam Mujtaba
تھا کوئی کبھی آباد کرتا تھا کبھی برباد کرتا تھا
ستم ہر روز اک نیا ایجاد کرتا تھا
زمانہ ہو گیا لیکن خبر لینے نہیں آیا
جو پنچھی روز میرے نام پر آزاد کرتا تھا
اب چھوڑ گیا مجھے تو کیا ہوا
کبھی وہ میرے لیے رب سے فریاد کرتا تھا
مجھے اب بھی محبت ہے اسی کی ذات سے بس
جو شخص مجھے بدنام سرباذار کرتا تھا Ghulam Mujtaba
ستم ہر روز اک نیا ایجاد کرتا تھا
زمانہ ہو گیا لیکن خبر لینے نہیں آیا
جو پنچھی روز میرے نام پر آزاد کرتا تھا
اب چھوڑ گیا مجھے تو کیا ہوا
کبھی وہ میرے لیے رب سے فریاد کرتا تھا
مجھے اب بھی محبت ہے اسی کی ذات سے بس
جو شخص مجھے بدنام سرباذار کرتا تھا Ghulam Mujtaba