Poetries by Habib
لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں بوجھل بوجھل، سندر سندر، گہری گہری آنکھوں میں
رات کی چنچنل سکھیوں میں
اپنی ریشمی پلکوں سے
کوئی خواب کبھی مت بننا
سپنے ٹوٹ بھی جاتے ہیں
جیون ایک سفر ہے ایسا، جس کی منزل تنہائی ہے
جو بھی آس لگائے اس سے،پگلا ہے سودائی ہے
کسی کو بھی اپنا مت کہنا
ساتھی چھوٹ بھی جاتے ہیں
مٹھی میں جو لمحے ہیں
سارے تتلیوں جیسے ہیں
رنگوں کی صورت میں آخر ہاتھوں پر رہ جائیں گے
جانے والے ہر اک پل کو پلکوں بیچ چھپا لو تم
ورنہ ایسا بھی ہوتا ہے
لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں Habib
رات کی چنچنل سکھیوں میں
اپنی ریشمی پلکوں سے
کوئی خواب کبھی مت بننا
سپنے ٹوٹ بھی جاتے ہیں
جیون ایک سفر ہے ایسا، جس کی منزل تنہائی ہے
جو بھی آس لگائے اس سے،پگلا ہے سودائی ہے
کسی کو بھی اپنا مت کہنا
ساتھی چھوٹ بھی جاتے ہیں
مٹھی میں جو لمحے ہیں
سارے تتلیوں جیسے ہیں
رنگوں کی صورت میں آخر ہاتھوں پر رہ جائیں گے
جانے والے ہر اک پل کو پلکوں بیچ چھپا لو تم
ورنہ ایسا بھی ہوتا ہے
لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں Habib
باپ اور بیٹی بیٹی:
مجھے اتنا پیار نہ دو بابا
کل جانے مجھے نصیب نہ ہو
یہ جو ماتھا چوما کرتے ہو
کل اس پہ شکن عجیب نہ ہو
میں جب روتی ہوں بابا
تم آنسو پونچھا کرتے ہو
مجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنا
میں روؤں اور تم قریب نہ ہو
میرے ناز اٹھاتے ہو بابا
میرے لاڈ اٹھاتے ہو بابا
تم جان لٹاتے ہو بابا
کل ایسا ہو اک نگری میں
میں تنہا تم کو یاد کروں
اور رو رو کے فریاد کروں
اے اللہ میرے بابا سے
کوئی پیار جتانے والا ہو
میرے بابا مجھ سے عہد کرو
مجھے تم چھپا کر رکھو گے
دنیا کی ظالم نظروں سے
مجھے تم چھپا کر رکھو گےِِ
بابا:
ہر دم ایسا کب ہو پایا ہے
جو سوچ رہی ہو تم میری نور تم
وہ سب تو بس اک مائع ہے
کوئی باپ اپنی بیٹی کو کب
جانے سے روک پایا ہے
سچ کہتے ہیں دنیا والے
بیٹی تو دھن پرایا ہے
گھر گھر کی یہی کہانی ہے
دنیا کی ریت پرانی ہے
ہر باپ نبھاتا آیا ہے
تیرے بابا کو بھی نبھانے ہیں Habib
مجھے اتنا پیار نہ دو بابا
کل جانے مجھے نصیب نہ ہو
یہ جو ماتھا چوما کرتے ہو
کل اس پہ شکن عجیب نہ ہو
میں جب روتی ہوں بابا
تم آنسو پونچھا کرتے ہو
مجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنا
میں روؤں اور تم قریب نہ ہو
میرے ناز اٹھاتے ہو بابا
میرے لاڈ اٹھاتے ہو بابا
تم جان لٹاتے ہو بابا
کل ایسا ہو اک نگری میں
میں تنہا تم کو یاد کروں
اور رو رو کے فریاد کروں
اے اللہ میرے بابا سے
کوئی پیار جتانے والا ہو
میرے بابا مجھ سے عہد کرو
مجھے تم چھپا کر رکھو گے
دنیا کی ظالم نظروں سے
مجھے تم چھپا کر رکھو گےِِ
بابا:
ہر دم ایسا کب ہو پایا ہے
جو سوچ رہی ہو تم میری نور تم
وہ سب تو بس اک مائع ہے
کوئی باپ اپنی بیٹی کو کب
جانے سے روک پایا ہے
سچ کہتے ہیں دنیا والے
بیٹی تو دھن پرایا ہے
گھر گھر کی یہی کہانی ہے
دنیا کی ریت پرانی ہے
ہر باپ نبھاتا آیا ہے
تیرے بابا کو بھی نبھانے ہیں Habib
تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر
یہ میری نظر کا قصور ہے
تیری راہ گزر میں قدم قدم
کہیں عرش ہے کہیں طور ہے
یہ بجا ہے مالک دو جہاں
میری بندگی میں قصور ہے
یہ خطا ہے میری خطا مگر
تیرا نام بھی تو غفور ہے
یہ بتا تجھ سے ملوں کہاں
مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے
کہیں دل کی شرط نہ ڈالنا
ابھی دل گناہوں سے چور ہے
تو بخش دے میرے سب گناہ
تیری ذات رحیم و غفور ہے Habib
یہ میری نظر کا قصور ہے
تیری راہ گزر میں قدم قدم
کہیں عرش ہے کہیں طور ہے
یہ بجا ہے مالک دو جہاں
میری بندگی میں قصور ہے
یہ خطا ہے میری خطا مگر
تیرا نام بھی تو غفور ہے
یہ بتا تجھ سے ملوں کہاں
مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے
کہیں دل کی شرط نہ ڈالنا
ابھی دل گناہوں سے چور ہے
تو بخش دے میرے سب گناہ
تیری ذات رحیم و غفور ہے Habib
کانچ کے خواب کانچ کے گھروں میں رہنے والی لڑکیوں
کانچ میں رہنا چھوڑ دو
خوابوں میں بسنے سے پہلے
خوابوں سے رشتہ توڑ دو
یہ دنیا اک تلخ حقیقت ہے
اس دنیا کے رنگ اپناؤ
خواب نگر تم مت جاؤ
کیونکہ
جب کانچ اور خواب کے گھروندے
تو ان کی کرچیاں
آنکھوں میں کھب جاتی ہیں
کہ وجود ریزہ ریزہ
اور آنکھں لہولہان ہو جاتی ہیں
اور معصوم لڑکیاں
دور کہیں کھو جاتی ہیں Habib
کانچ میں رہنا چھوڑ دو
خوابوں میں بسنے سے پہلے
خوابوں سے رشتہ توڑ دو
یہ دنیا اک تلخ حقیقت ہے
اس دنیا کے رنگ اپناؤ
خواب نگر تم مت جاؤ
کیونکہ
جب کانچ اور خواب کے گھروندے
تو ان کی کرچیاں
آنکھوں میں کھب جاتی ہیں
کہ وجود ریزہ ریزہ
اور آنکھں لہولہان ہو جاتی ہیں
اور معصوم لڑکیاں
دور کہیں کھو جاتی ہیں Habib
میری ماں میری ہر ادا پر جان لٹاتی ہے میری ماں
ہر ناز میرا ہنس کے اٹھاتی ہے میری ماں
کوئی بھی دکھ میرے قریب آ نہیں سکتا
ایسا دعا کا حصار بناتی ہے میری ماں
میں ہوں اگر اداس تو رو دیتی ہے پل میں
ہو جاؤں خوش تو چین پھر پاتی ہے میری ماں
اک پل بھی آنکھ سے اوجھل نہیں کرتی
میں دور ہوں تو مجھ کو بلاتی ہے میری ماں
جھگڑا کروں کسی سے یا ڈانٹیں کبھی ابو
مجھ کو لپک کے دل سے لگاتی ہے میری ماں
تھک جاؤں تو آ غوش میں دے دیتی ہے جگہ
ماتھے کو میرے چوم کر سلاتی ہے میری ماں
کیسے کہو میں روبرو ماں سے کبھی حبیب
ہر لمحے یاد مجھ کو آتی ہے میری ماں Habib
ہر ناز میرا ہنس کے اٹھاتی ہے میری ماں
کوئی بھی دکھ میرے قریب آ نہیں سکتا
ایسا دعا کا حصار بناتی ہے میری ماں
میں ہوں اگر اداس تو رو دیتی ہے پل میں
ہو جاؤں خوش تو چین پھر پاتی ہے میری ماں
اک پل بھی آنکھ سے اوجھل نہیں کرتی
میں دور ہوں تو مجھ کو بلاتی ہے میری ماں
جھگڑا کروں کسی سے یا ڈانٹیں کبھی ابو
مجھ کو لپک کے دل سے لگاتی ہے میری ماں
تھک جاؤں تو آ غوش میں دے دیتی ہے جگہ
ماتھے کو میرے چوم کر سلاتی ہے میری ماں
کیسے کہو میں روبرو ماں سے کبھی حبیب
ہر لمحے یاد مجھ کو آتی ہے میری ماں Habib
ماہ رمضان اشک رو کے بہا ماہ رمضان میں
بخش دے گا خدا ماہ رمضان میں
اے مسلمان تو اخلاص کو عام کر
نہ کر شکوہ ماہ رمضان میں
اس مہینے میں زکوتہ صدقات دے
در پہ آیا گدا ماہ رمضان میں
قید ہوتا ہے شیطان زنجیر میں
ہے نبی (صلی الله علیہ وسلم) نے کہا
ماہ رمضان میں
اس میں شیر خدا می شہادت ہوئی
خلد میں جا بسا ماہ رمضان میں
پاک قرآن اللہ نے نازل کیا
معجزہ یہ ہوا ماہ رمضان میں
بند دوزخ کے در خلد کے ہیں کھلے
اب تو مسجد کو آ ماہ رمضان میں
جا گ رہی ہے شب قدر بند گی
اجر اس کا بڑا ماہ رمضآن میں Habib
بخش دے گا خدا ماہ رمضان میں
اے مسلمان تو اخلاص کو عام کر
نہ کر شکوہ ماہ رمضان میں
اس مہینے میں زکوتہ صدقات دے
در پہ آیا گدا ماہ رمضان میں
قید ہوتا ہے شیطان زنجیر میں
ہے نبی (صلی الله علیہ وسلم) نے کہا
ماہ رمضان میں
اس میں شیر خدا می شہادت ہوئی
خلد میں جا بسا ماہ رمضان میں
پاک قرآن اللہ نے نازل کیا
معجزہ یہ ہوا ماہ رمضان میں
بند دوزخ کے در خلد کے ہیں کھلے
اب تو مسجد کو آ ماہ رمضان میں
جا گ رہی ہے شب قدر بند گی
اجر اس کا بڑا ماہ رمضآن میں Habib
اچھا لگتا ہے اچھا لگتا ہے
رات کے اندھیرے میں
صبح کے سویرے میں
خدا سے مانگنا اچھا لگتا ہے
بن مانگے وہ دیتا ہے
مانگنے سے وہ خوش ہوتا ہے
خدا سے مانگنا اچھا لگتا ہے
خدا کو اپنا بناؤ
خدا کی عبادت کئے جاؤ
بس مجھے تو ہر دم
خدا سے مانگنا اچھا لگتا ہے
جو بھی مانگو اسی سے مانگو کہ
اسے بھی ہمارا مانگنا اچھا لگتا ہے Habib
رات کے اندھیرے میں
صبح کے سویرے میں
خدا سے مانگنا اچھا لگتا ہے
بن مانگے وہ دیتا ہے
مانگنے سے وہ خوش ہوتا ہے
خدا سے مانگنا اچھا لگتا ہے
خدا کو اپنا بناؤ
خدا کی عبادت کئے جاؤ
بس مجھے تو ہر دم
خدا سے مانگنا اچھا لگتا ہے
جو بھی مانگو اسی سے مانگو کہ
اسے بھی ہمارا مانگنا اچھا لگتا ہے Habib