Poetries by ہارون عباس
بات کا مطلب بات یہ کہ تُجھے بھولا نہیں ہوں
مطلب یہ کہ تم یاد آتے ہو
بات یہ کہ اب سکون نہیں ہے
مطلب یہ کے تو چین ہے میرا
بات یہ کہ تم بستے ہو دل میں
مطلب یہ کہ نہیں غیر کی جگہ
بات یہ کہ ہم تیرے ہیں
مطلب یہ کہ کوئی نہیں تمھارے بن
بات یہ کہ تو نور ہے میرا
مطلب یہ کہ تاریکی ہے تیرے بن
بات یہ کہ تو میری خوشی ہے
مطلب یہ کہ غمگیں ہیں تیرے بن
بات یہ کہ تمھیں چاہتا ہوں اب بھی
مطلب یہ کہ تُجھ سے من نہیں بھرتا
بات یہ کہ تو میری دللگی ہے
مطلب یہ کہ کہیں جی نہیں لگتا
بات یہ کہ تم ہارون کی زندگی ہو
مطلب یہ کہ مر جاؤں گا تیرے بن Haroon Abbas
مطلب یہ کہ تم یاد آتے ہو
بات یہ کہ اب سکون نہیں ہے
مطلب یہ کے تو چین ہے میرا
بات یہ کہ تم بستے ہو دل میں
مطلب یہ کہ نہیں غیر کی جگہ
بات یہ کہ ہم تیرے ہیں
مطلب یہ کہ کوئی نہیں تمھارے بن
بات یہ کہ تو نور ہے میرا
مطلب یہ کہ تاریکی ہے تیرے بن
بات یہ کہ تو میری خوشی ہے
مطلب یہ کہ غمگیں ہیں تیرے بن
بات یہ کہ تمھیں چاہتا ہوں اب بھی
مطلب یہ کہ تُجھ سے من نہیں بھرتا
بات یہ کہ تو میری دللگی ہے
مطلب یہ کہ کہیں جی نہیں لگتا
بات یہ کہ تم ہارون کی زندگی ہو
مطلب یہ کہ مر جاؤں گا تیرے بن Haroon Abbas
میرے یار کی ادا واہ بھئی واہ میرے یار کی ادا واہ بھئی واہ
جس پے آیا دل میرا واہ بھئی واہ
میرے یار کی خوشی واہ بھئی واہ
میرے یار کی انا واہ بھئی واہ
میرے یار کا دامن واہ بھئی واہ
میرے یار کا کردار واہ بھئی واہ
میرے یار کا جہاں واہ بھئی واہ
میرے یار کا شہر واہ بھئی واہ
میرے یار کا کوچہ واہ بھئی واہ
میرے یار کی گلی واہ بھئی واہ
میرے یار کی دہلیز واہ بھئی واہ
میرے یار کی چوکھٹ واہ بھئی واہ
میرے یار کی دعا واہ بھئی واہ
میرے یار کا نشا واہ بھئی واہ
میرے یار کی وہ شوخی واہ بھئی واہ
میرے یار کی حیا واہ بھئی واہ
میرے یار کا شرم واہ بھئی واہ
میرے یار کا بھرم واہ بھئی واہ
میرے یار کی ہنسی واہ بھئی واہ
ہارون ہم فدا واہ بھئی واہ
میرے یار کا حُسن واہ بھئی واہ
میرے یار کا چمن واہ بھئی واہ
میرے یار کی صحبت واہ بھئی واہ
میرے یار کی وفا واہ بھئی واہ
میرے یار کی محبت واہ بھئی واہ
میرے یار کی ناراضی واہ بھئی واہ
میرے یار کا چلن واہ بھئی واہ
میرے یار کا انداز واہ بھئی واہ
میرے یار کی ادا واہ بھئی واہ
قربان دل میرا واہ بھئی واہ
میرے یار کی جگہ واہ بھئی واہ
عشق تیرا شکریہ واہ بھئی واہ ہارون عباس
جس پے آیا دل میرا واہ بھئی واہ
میرے یار کی خوشی واہ بھئی واہ
میرے یار کی انا واہ بھئی واہ
میرے یار کا دامن واہ بھئی واہ
میرے یار کا کردار واہ بھئی واہ
میرے یار کا جہاں واہ بھئی واہ
میرے یار کا شہر واہ بھئی واہ
میرے یار کا کوچہ واہ بھئی واہ
میرے یار کی گلی واہ بھئی واہ
میرے یار کی دہلیز واہ بھئی واہ
میرے یار کی چوکھٹ واہ بھئی واہ
میرے یار کی دعا واہ بھئی واہ
میرے یار کا نشا واہ بھئی واہ
میرے یار کی وہ شوخی واہ بھئی واہ
میرے یار کی حیا واہ بھئی واہ
میرے یار کا شرم واہ بھئی واہ
میرے یار کا بھرم واہ بھئی واہ
میرے یار کی ہنسی واہ بھئی واہ
ہارون ہم فدا واہ بھئی واہ
میرے یار کا حُسن واہ بھئی واہ
میرے یار کا چمن واہ بھئی واہ
میرے یار کی صحبت واہ بھئی واہ
میرے یار کی وفا واہ بھئی واہ
میرے یار کی محبت واہ بھئی واہ
میرے یار کی ناراضی واہ بھئی واہ
میرے یار کا چلن واہ بھئی واہ
میرے یار کا انداز واہ بھئی واہ
میرے یار کی ادا واہ بھئی واہ
قربان دل میرا واہ بھئی واہ
میرے یار کی جگہ واہ بھئی واہ
عشق تیرا شکریہ واہ بھئی واہ ہارون عباس
میری زندگی میں آپ آئے شکریہ میری زندگی میں آپ آئے ، شکریہ
پہل خوشی بےشمار لائے ، شکریہ
بہت سے ہمیں خواب دکھائے، شکریہ
پھر میرے سکھ چین چرآئے ، شکریہ
پھر ہمیں دن رات ستائے ، شکریہ
ہمیں تو بےجا رُلائے ، شکریہ
تیرے خابوں کے محل ٹک نہیں پائے شکریہ
تو نے پیار کے نہ رشتے نبھائے ، شکریہ
اب اِلتجا ہے کہ تیرا من بھر جائے ، شکریہ
زندگی سے اب ہارون نکل جائے ، شکریہ
ہارون عباس
پہل خوشی بےشمار لائے ، شکریہ
بہت سے ہمیں خواب دکھائے، شکریہ
پھر میرے سکھ چین چرآئے ، شکریہ
پھر ہمیں دن رات ستائے ، شکریہ
ہمیں تو بےجا رُلائے ، شکریہ
تیرے خابوں کے محل ٹک نہیں پائے شکریہ
تو نے پیار کے نہ رشتے نبھائے ، شکریہ
اب اِلتجا ہے کہ تیرا من بھر جائے ، شکریہ
زندگی سے اب ہارون نکل جائے ، شکریہ
ہارون عباس
لکھنا آیا تو دل کی بات لکھ دوں گا لکھنا آیا تو دل کی بات لکھ دوں گا
اُس کو خوشی کی سوغات لکھ دوں گا
لکھوں گا خود کو خاردار کانٹے ہارون
اُس کو گل و باغات لکھ دوں گا
لکھوں گا اسے کوئی اُجلی ہوئی صبح
خود کو کوئی اندھیری رات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے سنگ بتائے ہوئے دن
اُس کے بن زندگی مدھم سی ایک رات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے ساتھ خوشیوں کی بوچھار
بغیر اُس کے غموں کی برسات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے ساتھ اپنے بہتر تعلقات
اُس کے بن اپنی کیا اوقات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے بن ہارون اپنی موت
اُس کے ساتھ اپنی لمبی حیات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے سنگ خود کو موتی کے برابر
اُس کے بعد خود کو بس خاک لکھ دوں گا ہارون عباس
اُس کو خوشی کی سوغات لکھ دوں گا
لکھوں گا خود کو خاردار کانٹے ہارون
اُس کو گل و باغات لکھ دوں گا
لکھوں گا اسے کوئی اُجلی ہوئی صبح
خود کو کوئی اندھیری رات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے سنگ بتائے ہوئے دن
اُس کے بن زندگی مدھم سی ایک رات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے ساتھ خوشیوں کی بوچھار
بغیر اُس کے غموں کی برسات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے ساتھ اپنے بہتر تعلقات
اُس کے بن اپنی کیا اوقات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے بن ہارون اپنی موت
اُس کے ساتھ اپنی لمبی حیات لکھ دوں گا
لکھوں گا اُس کے سنگ خود کو موتی کے برابر
اُس کے بعد خود کو بس خاک لکھ دوں گا ہارون عباس