Jis insaan ki jaan nikal jay to woh zinda nhi rehta aur
jis insaan se ehsaas nikal jay to phir wo insan he nhi rehta.
In Urdu
جس انسان کی جان نکل جاۓ تو وہ زندہ نہیں رہتا اور
جس انسان سے احساس نکل جاۓ تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہتا
---------
دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں
جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو
---------
دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو
جو کھانے میں دیکھے نہیں دیتا لیکن
اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے
---------
ان لوگوں کو کھونے سے ڈرو
جن کے نزدیک دوستی کے رشتے
خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہے
---------
زبان سے نکلے ہوئے الفاظ
جسم کو نہیں بلکہ روح کو زخمی کرتے ہیں
---------
جس درخت کی لکڑی نرم ہو گئی
اس کی شاخیں زیادہ ہوں گے
بس میں نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ
تاکہ تمہارے چاہنے والے زیادہ ہو
---------
دوستی اختیار کرو، لیکن
اپنی آبرو ہاتھ سے نہ جانے دو