Poetries by حذیفہ اکمل ذیفّ
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون دل کٹ کٹ رہا ہے
آنسوؤں کی لڑی لگی
لگتا ہے تم بچھڑ گئیں
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
یہ کسور ہی تو ہے اپنا
یہ جو دوریاں بڑھی ہے
افسوس بہت ہو رہا ہے
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
یہ جو زندگی رہی ہے
چیچونہ بن گئی ہے
خیر مستقبل بنے تمہارا
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
چلو امان میں رہو اب
خوشیاں ملیں تمہیں خوب
قلمِ ذیفّ ٹوٹ گیا ہے
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعو حذیفہ اکمل ذیفّ
آنسوؤں کی لڑی لگی
لگتا ہے تم بچھڑ گئیں
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
یہ کسور ہی تو ہے اپنا
یہ جو دوریاں بڑھی ہے
افسوس بہت ہو رہا ہے
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
یہ جو زندگی رہی ہے
چیچونہ بن گئی ہے
خیر مستقبل بنے تمہارا
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
چلو امان میں رہو اب
خوشیاں ملیں تمہیں خوب
قلمِ ذیفّ ٹوٹ گیا ہے
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعو حذیفہ اکمل ذیفّ