Poetries by nigahtyasmin
رب تیرا نہگبان ھو اے میرے وطن نئے الیکشن میں الله تجھے ایسا شخص عطا کرے
تیری سر بلندی جس کا ایمان ھو
جو تیرے بارے میں فکر کرے
جس کی نظر میں صرف پاکستان ھو
نہ ھو کوئی جماعت نہ پارٹی اس کی
جس کا ایمان اک خدا اک رسول اور اک قرآن ھو
نہ سوچے کسی اور کاصرف تیرا پاسبان ھو
آخر میں دعا ھے یہ نگہت کی خدا تیرا نگہبان ھو
پاکستان زندہ باد ان شاء الله nigahtyasmin

کبھی کبھی تنہائی میں کبھی کبھی تنہائی میں ہم ایسے ہی کچھ کہہ لیتے ھیں
اس اداس دل کی ویرانی کو لفظوں کا سہارا دیتے ھیں
کیوں زمانہ ھم سے وہ چاہے جو اس نے ھم کو دیا نہیں
زمانے کی ستم ظریفی پہ کبھی دو آنسو بہا دیتے ھیں
ھم تو کیسی کو پا نہ سکے کوئی ھمارا ھو کہ بھی ھمارا ھو نہ سکا
جانے وہ کیسے لوگ ھیں نگہت جو کسی کے لییے خود کو مٹا لیتے ھیں nigahtyasmin