Poetries by Rashid Mughal
زمانے کی باتوں میں نہ آ انکا احترام کر سن اے باد صبا میرا ایک کام تو کر
چپکے سے پاس جا اسکے دھیرے سے سلام کر
دے دیا ہے سب کچھ فقط باقی ہے زندگانی
کرتا ہوں تیرے حوالے صرف اسکے نام کر
اسے کہنا ترس گئیں ہیں آنکھیں دیدار کیلیے
بس چاہت کا ایک لمحہ ہمارے نام کر
سنا ہے وہ دکھنے میں بہت مغرور ہیں راشد
زمانے کی باتوں میں نہ آ انکا احترام کر Rashid Mughal
چپکے سے پاس جا اسکے دھیرے سے سلام کر
دے دیا ہے سب کچھ فقط باقی ہے زندگانی
کرتا ہوں تیرے حوالے صرف اسکے نام کر
اسے کہنا ترس گئیں ہیں آنکھیں دیدار کیلیے
بس چاہت کا ایک لمحہ ہمارے نام کر
سنا ہے وہ دکھنے میں بہت مغرور ہیں راشد
زمانے کی باتوں میں نہ آ انکا احترام کر Rashid Mughal