Poetries by Isfahan Ali
جستجو تخلیق کا مقصد ہے جستجو تخلیق کا مقصد ہے ،اے مومن! سمجھ لے
عقل ہے تیرے پاس تو ظاہر سے باطن سمجھ لے
علم کے موتیوں سے بھر دو اپنے دامن کو
قرب الہی کا تو یہی ضامن سمجھ لے
محبت، رواداری، خلوص و درد دل اپنا
کینہ و حسد کو روح کے لئے ناگن سمجھ لے
رکھ کے بالائے طاق تحقیق کو اپنا کے نماز
تو اپنی تجلیق سے وفا کو ناممکن سمجھ لے
اے میرے مالک! مجھے حقیقی سمجھ عطا کر
ادھوری ہر زکر اس دعا کے بن سمجھ لے Isfahan Ali
عقل ہے تیرے پاس تو ظاہر سے باطن سمجھ لے
علم کے موتیوں سے بھر دو اپنے دامن کو
قرب الہی کا تو یہی ضامن سمجھ لے
محبت، رواداری، خلوص و درد دل اپنا
کینہ و حسد کو روح کے لئے ناگن سمجھ لے
رکھ کے بالائے طاق تحقیق کو اپنا کے نماز
تو اپنی تجلیق سے وفا کو ناممکن سمجھ لے
اے میرے مالک! مجھے حقیقی سمجھ عطا کر
ادھوری ہر زکر اس دعا کے بن سمجھ لے Isfahan Ali