Poetries by saba
بس اسکی چاہت دیوا نی ہو وہ چاہے تو مجھے ایسے چاہے
بس اسکی چا ہت دیوا نی ہو
بارش کا موسم ہو اور دھو پ کی فرا وانی ہو
نیلا گگن ہو اور بادل کی روا نی ہو
خوابوں کا شہر ہو اور را ت سہا نی ہو
سمندر کا پا نی ہو اور کشتی طو فا نی ہو
محبت کے قصے ہوں اور مثا لیںہما ری ہوں
وہ چاہے تو مجھے ایسے چاہے
بس اسکی چا ہت دیوا نی ہو saba
بس اسکی چا ہت دیوا نی ہو
بارش کا موسم ہو اور دھو پ کی فرا وانی ہو
نیلا گگن ہو اور بادل کی روا نی ہو
خوابوں کا شہر ہو اور را ت سہا نی ہو
سمندر کا پا نی ہو اور کشتی طو فا نی ہو
محبت کے قصے ہوں اور مثا لیںہما ری ہوں
وہ چاہے تو مجھے ایسے چاہے
بس اسکی چا ہت دیوا نی ہو saba
حز ن وملا ل کا منظر میں نے آج دیکھا حزن و ملا ل کا منظر اسکی آ نکھوں میں
وہ بھی آج عا رض پے آنسو بہا رہی تھی
پھیکی سی ہسی مسکرا رہی تھی
کسی کی راہ تاڑ رہی تھی
ہر آہٹ اسے ستا رہی تھی
بھیٹے بھیٹے گھبرا رہی تھی
آ ج وہ بھی اسی کیفیت میں ز ند گی گزار رہی تھی
پو چھا کسی نے ۔۔
یہ سب کیسے ہوا؟
بو لی اسکے جا نے کے بعد
مو ت بھی مجھے دھتکا رہی تھی
میں دیکھ کر خو ش ہوا اسکی حا لت
لیکن آنکھو ں ۔میں میرے نمی بھی اس کے لئے آ رہی تھی saba
وہ بھی آج عا رض پے آنسو بہا رہی تھی
پھیکی سی ہسی مسکرا رہی تھی
کسی کی راہ تاڑ رہی تھی
ہر آہٹ اسے ستا رہی تھی
بھیٹے بھیٹے گھبرا رہی تھی
آ ج وہ بھی اسی کیفیت میں ز ند گی گزار رہی تھی
پو چھا کسی نے ۔۔
یہ سب کیسے ہوا؟
بو لی اسکے جا نے کے بعد
مو ت بھی مجھے دھتکا رہی تھی
میں دیکھ کر خو ش ہوا اسکی حا لت
لیکن آنکھو ں ۔میں میرے نمی بھی اس کے لئے آ رہی تھی saba
خا موش اپنی خا موش محبت میں بلا نا مجھ کو
اپنے حسین خو ابوں کی تصو یر بنا نا مجھ کو
میں جو پو چھوں ؟ تمھا را حا ل دل۔
تو پھر ہر دھڑ کن کی آ وا ز سنانا مجھ کو
میں جو کبھی روٹھ جائوں تم سے اگر !
تو بہت پیا ر سے منانا مجھ کو
جو کبھی ہو دل میں حسرت تمھا ری کوئی
بے ججھک اپنی حسرت بتانا مجھ کو
جو ہو جائو ز ند گی میں تنہا کسی پل
اپنی پیا ر بھر ی آ وا ز سے بلا نا مجھ کو
saba
اپنے حسین خو ابوں کی تصو یر بنا نا مجھ کو
میں جو پو چھوں ؟ تمھا را حا ل دل۔
تو پھر ہر دھڑ کن کی آ وا ز سنانا مجھ کو
میں جو کبھی روٹھ جائوں تم سے اگر !
تو بہت پیا ر سے منانا مجھ کو
جو کبھی ہو دل میں حسرت تمھا ری کوئی
بے ججھک اپنی حسرت بتانا مجھ کو
جو ہو جائو ز ند گی میں تنہا کسی پل
اپنی پیا ر بھر ی آ وا ز سے بلا نا مجھ کو
saba
سنو جا ناں سنو جا ناں
تیرے بہتے آ نسو
مجھے اب ۔بے قر ار نہیں کر تے
سنو جا ناں
ہم تم سے اب دل۔کی بات نہیں کر تے
سنو جا ناں
تیر ی مہندی کے بیل بو ٹے
میر ے نا م کا اب آغا ز نہیں کر تے
سنو جا ناں
ہم تم سے اب التما س نہیں کر تے
سنو جا ناں
تیر ی اکھین جھر وکے
میر ے سا ئے کا بھی اب احسا س نہیں کر تے
سنو جا ناں
ہم تم سے اب پیا ر کی آس نہیں کر تے
سنو جا ناں
تیرا بیچ را ہ چھوڑ دینا
اگر تم بتا دیتی توہم بھی اپنی موت کو کبھی اداس نہیں کر تے saba
تیرے بہتے آ نسو
مجھے اب ۔بے قر ار نہیں کر تے
سنو جا ناں
ہم تم سے اب دل۔کی بات نہیں کر تے
سنو جا ناں
تیر ی مہندی کے بیل بو ٹے
میر ے نا م کا اب آغا ز نہیں کر تے
سنو جا ناں
ہم تم سے اب التما س نہیں کر تے
سنو جا ناں
تیر ی اکھین جھر وکے
میر ے سا ئے کا بھی اب احسا س نہیں کر تے
سنو جا ناں
ہم تم سے اب پیا ر کی آس نہیں کر تے
سنو جا ناں
تیرا بیچ را ہ چھوڑ دینا
اگر تم بتا دیتی توہم بھی اپنی موت کو کبھی اداس نہیں کر تے saba
ایک لڑ کا ہے انجا نا سا ایک لڑ کا ہے انجا نا سا
طر ز تخا طب اسکا ایسا ہے
جیسے شا عر ہو کو ئی دیوا نہ سا
ایک لڑ کا ہے انجا نا سا
مزا ج دنیا سے اسکا یسا ہے
جیسے اپنوں میں ہو کو ئی بیگا نہ سا
ایک لڑ کا ہے انجا ناسا
خوا ب شہر اسکا ایسا ہے
جیسے افسا نہ ہو کو ئی طلسما نہ سا
ایک لڑ کا ہے انجا ناسا
احسا س یا ر اسکا ایسا ہے
جیسے زخم پے کو ئی مرہم لگا سا
ایک لڑکا ہے انجا نا سا
ایک لڑکا ہے انجا نا سا saba
طر ز تخا طب اسکا ایسا ہے
جیسے شا عر ہو کو ئی دیوا نہ سا
ایک لڑ کا ہے انجا نا سا
مزا ج دنیا سے اسکا یسا ہے
جیسے اپنوں میں ہو کو ئی بیگا نہ سا
ایک لڑ کا ہے انجا ناسا
خوا ب شہر اسکا ایسا ہے
جیسے افسا نہ ہو کو ئی طلسما نہ سا
ایک لڑ کا ہے انجا ناسا
احسا س یا ر اسکا ایسا ہے
جیسے زخم پے کو ئی مرہم لگا سا
ایک لڑکا ہے انجا نا سا
ایک لڑکا ہے انجا نا سا saba
ہم پے مر تے ہو! پھتر کا دل ہے یا ر سوا ئی سے ڈر تے ہو
مو م کے مجسمے میں کسی اور کا ر نگ بھر تے ہو
محفل میں ر ہتے ہو ئے بھی تنہا ئی سے ڈر تے ہو
ہاں ہم جا نتے ہیں تم ہم پے مر تے ہو
انجا ن محبت ہو یا دیدا ر یا ر سے ڈر تے ہو
دو ستوں کی محفل مین ایک ا جنبی پے مر تے ہو
شرا رتی نظرو ں سے پل پل ا نکا ر کر تے ہو
ہاں ہم جا نتے ہیں تم ہم پے مر تے ہو saba
مو م کے مجسمے میں کسی اور کا ر نگ بھر تے ہو
محفل میں ر ہتے ہو ئے بھی تنہا ئی سے ڈر تے ہو
ہاں ہم جا نتے ہیں تم ہم پے مر تے ہو
انجا ن محبت ہو یا دیدا ر یا ر سے ڈر تے ہو
دو ستوں کی محفل مین ایک ا جنبی پے مر تے ہو
شرا رتی نظرو ں سے پل پل ا نکا ر کر تے ہو
ہاں ہم جا نتے ہیں تم ہم پے مر تے ہو saba