✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
samina fayyaz
Search
Add Poetry
Poetries by samina fayyaz
بچپن
میرا بچپن کیسا بچپن تھا
صہرا میں جیسے ساون تھا
سنہری دھوپ دپہروں میں
سایہ شجر کا اآنگن تھا
ٹوٹا وہی اک کھلونا ہے
جو میرا من بھاون تھا
کہانی دادی کی سن کر
ہر جنَ قہقاف کا لاگن تھا
saminafayyaz
Copy
ہر کشمکش کا عکس و بیاں ہے
ہر کشمکش کا عکس و بیاں ہے
ظاہر و مخفی نہیں اور ہاں ہے
اقرار و انکار میں نہاں ہے
الجھن میں یہ فکر و زباں ہے
دل آرزو ہے کل جہاں ہے
زیست پر موت کا گماں ہے
زن و زر کا سماں جہاں ہے
ایمان مو من کا امتحان ہے
گوشہ دل درد کا مکاں ہے
چہرے پہ تبسم رقصاں ہے
شادابی جو دل کی مہماں ہے
نین سے جھرنا بھی رواں ہے
samina fayyaz
Copy
بے حسی
گوشہ دل کا اک مقام ایسا ہے جہاں رسائی نہیں ہوتی
سوچ کر یہی رہتا ہے مطمعن جگ ہنسائی نہیں ہوتی
اگر نہیں ہوتا مات کھانے کا خطرہ و خوف اسکو
اتنا سوچ سمجھ کر بساط بچھائی نہیں ہوتی
باآسانی بے خوف و خطر کر لیتا ہے ہر جرم وہ
ہنس کر کہتا ہے یہاں کسی کی سنوائی نہیں ہوتی
اگر نفس دے کر خیرو شر کا فرق نہ رکھا ہوتا
میرے مالک نے برزخ و بہشت نہ بنائی ہوتی
جاگ اٹھی ہوتی اگر انسانیت ان میں ثمینہ
بے حسی کی روایت یوں نبھائی نہیں ہوتی
samina fayyaz
Copy
پاکستان کے نام
قوت گویائی سے محروم احساس ہے جدا
بصارت و سماعت ہے اب بھی تو جانتا ہے خدا
اس قوم میں رہا ہے جزبہ شجاعت بھی سدا
پھر کیوں میرے ملک میں کہرام ہے بپا
تاریخ پھر نئی رقم ہوگی یا کھلے گا باب نیا
دشمن ہے تاک میںاور اپنے ہیں خفا خفا
رحم کر میرے مالک اب تو ہے بس یہی دعا
ملک و قوم کے لیے جو ہو بہتر کرشمہ وہ کر دکھا
samina fayyaz
Copy
حقیقت
لوگ بھی موسموں کی طرح بدلتے ہیں
خزآ ن آتی ہے تو موسم سرد ہو ہی جاتا ہے
ضروری تو نہیں لبوں سے بد دعا نکلے
دل ٹوٹتا ہے تو اشک نکل ہی جاتا ہے
صحیح غلط کا علم صرف کاتب تقدیر کو ہے
وقت گزرتا ہے تو دوسرا رخ نظر آ ہی جاتا ہے
اپنی ضرورتوں کا غلام کون نہیں ہے یہاں
نقاب ہٹتا ہے تو اصل چہرا نظر آہی جاتا ہے
نفرت ہو یا محبت ہو مستقل مزاجی ضروری ہے
قطرہ قطرہ گرے تو پتھر میں بھی سوراخ ہو ہی جاتا ہے
مثالیں دیتی ہے دنیا چیونٹی کے اتحاد کی
ٹکڑوں میں بٹ کر سمندر بھی خشک ہو ہی جاتا ہے
samina fayyaz
Copy
دہشت اور اسلام
جسے ڈھونڈتی ہوں ہر قدم
وہ نشاں ہمیں کہاں ملیں
میرا ملک ہے لہو لہو
وہ رہنما کہاں ملیں
جہان روشنی کی کرن ہو
کہاں ڈھونڈں میں وہ روستہ؟
جہاں مل سکیں ہمیں منزلیں
یہاں ہر جگہ اندھیر ہے
کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچتی ہوں میں یہ
ہمارے درمیاں کوں ہے یہ؟
ڈھونڑتی ہوں ہر جگہ
نہ ملے مجھے دشمن میرا
کون ہے تو
اور کون ہوں میں؟
یہی سوچتی رہتی ہوں میں
جو میں کہتی ہوں یقین سے
کیا تجھ کو بھی یقین ہے؟
میں تو ہوں مسلمان
کیا ظالم تیرا بھی ہی میں تو ہوں مسلمان
کیا ظالم تیرا بھی یہی دین ہے؟
samina fayyaz
Copy
میں اسی امت مسلماں کی بیٹی ہوں
لوگ کہتے ہیں میں دقیانوسی ہوں
نا محرم سے بات کرتے جہجکتی ہوں
سنے زمانہ شرم و حیا کا پاس ہے مجھے
میں اسی امت مسلماں کی بیٹی ہوں
تعلیم و ہنر میں کسی سے کم نہیں ہوں
مگر پھر بھی حد فاصل و حجاب رکھتی ہوں
لباس ممنوعہ اگر ہے فیشن زمانے کا
تو دور جہالت کی تازہ مثال سمجھتی ہو ں
samina fayyaz
Copy
اک کاوش
وہ جو سوچتی تھی کچھ کر دکھاؤں گی
زمانے کی سوچ کو بدل کر دکھاؤں گی
میں تو پڑھ نہیں سکھی نہ سہی
میں اپنی بیٹی کو خوب پڑھاؤں گی
وہ جو خواب میرے دل میں بسے تھے کبھی
انکی تعبیر اپنی بیٹی کی صورت پاؤں گی
میں ہر رسم ہر رواج سے لڑ جاؤں گی
روایات کی ہر حد ہر دیوار کو پار کر جاؤں گی
سوچا نہ تھادنیا ودل کے بیچ یوں پس جاؤں گی
ہو کہ مجبور دنیا سے دلہن اسے بناوں گی
میں اپنے ماضی کی اک یاد پھر دھراؤں گی
اپنی بیٹی کو نہ سہی اسکی بیٹی کو پڑھاؤں گی
اک امید کا دیا اپنے دل میں پھر جلاؤں گی
سمجھے نہ دنیا کہ میں ہار مان جاؤں گی
samina fayyaz
Copy
کشمکش
یہ کشمکش بھی عجیب شے ہے
نہیں اور ہاں کے بیچ میں ہے
زہن و دل میں برا جماں ہے
فکر میں کچھ زباں پہ کیا ہے
معلق ہوا میں تیرتی ہے
زمین و فلق کے درمیاں ہے
کہیں دل آرزو کا معاملہ ہے
کہیں موت و زیست کا گماں ہے
کہیں زن و زر کا سماع ہے
کہیں ایمان مومن کا امتحاں ہے
کہیں کاسہ دل درد سے بھرا ہے
اور چہرے پے تبسم رقصاں ہے
کہیں شاد ہو جائے جو دل اس قدر
نینوں سے اک جھرنا سا رواں ہے
samina fayyaz
Copy
خلق خدا خاموش ہے
قفل پڑے زبانوں پہ خلق خدا خاموش ہے
نقارعے خدا بجے کیسے خلق خدا خاموش ہے
خوش ہے بہت ظالم خلق خدا خاموش ہے
شوق دہشت کرے پوراخلق خدا خاموش ہے
چیختا ہے آج پھر لہو خلق خدا خاموش ہے
ہو رہا انسانیت کا ماتم خلق خدا خاموش ہے
غزا بنا ہے کربلا خلق خدا خاموش ہے
ہر نفس ہے محو تماشہ خلق خدا خاموش ہے
موت ہوئی رقصاں خلق خدا خاموش ہے
خون ناحق ہوا ارزاں خلق خدا خاموش ہے
فاختہ امن کی مر گئی خلق خدا خاموش ہے
نادم ہیں بہت ہم خلق خدا خاموش ہے
samina fayyaz
Copy
لائف اسٹائل
معیار زندگی بدل دیا اتنا اسنے
شرم و حیا کو مار کر دفنا دیا اسنے
بڑے ہنر سے خود کو بچا لیا اسنے
کچھ بھی کر لیا فیشن کا نام دیا اسنے
طریقہ کوئی سا بھی ہو اپنایا اسنے
ایمان کو چھوڑا مایا کو بچایا اسنے
توہیں سمجھا دستر خوان پہ کھانا اسنے
قران و سنت کا طریقہ بھلایا اسنے
اپنی سوچ کو اتنا چھوٹا کر لیا اسنے
فرق حلال و حرام کا مٹایا اسنے
samina fayyaz
Copy
شب غم
اج شب پھر کوئی بچہ فاقے سے سویا ہے
پھر اک بے بس باپ خون کے آنسو رویا ہے
سیاست کے دیوانوں سے اک مزدور گویا ہے
ہڑتالوں نے کیا دیا ہے کیا پایا کیا کھویا ہے؟
غربت کے ماروں نے پھر بوجھ نیا اک ڈھویا ہے
حالت یہ ہے مہمانوں کی آمد پر سفید پوش رویا ہے
لیکن فکروں سے آزاداور چین سے کب وہ سویا ہے
بس سوچوں میں رہتا ہے گم سم کیا کاٹا؟کیا بویا ہے؟
اس شہر میں بسنے والوں نے خون کو اپنے دھویا ہے
قاتل مقتول کے جنازے پہ اکر زور سے رویا ہے
انصاف تو اندھا ہے اور کہنے کی ہمت کس میں
میرے شہر کو میرے لہو میں تم نے ہی تو بھگویا ہے
samina fayyaz
Copy
کامل عشق
میری ہنسی، میری خاموشی ،میری دلگیر گی
میرے دل کی ہر بات و احساس کو سمجھتے ہو تم
میں تم سے کوئی بات کہوں نہ کہوں جاناں
میری نظروں میری سوچوں کو پرکھتے ہو تم
میرے ہمدم میرے محسن ،میرے محرم
اب تمہیں کیا بتاوں ؟ کیا مقام رکھتے ہو تم
زمانے میں کئی ہیں داستانیں عشق ادھوری
چلو اک کامل داستان عشق بنائیں میں اور تم
نئے زمانے یاد کریں کامل داستان عشق ہماری
لازوال محبت ہو ایسی کہ امر ہو جائیں میں اور تم
samina fayyaz
Copy
دعائیہ امید
مانا کہ خزان کا موسم ہے پت جھڑ ہے اداسی ہے
نہ دیکھ شجر کتنا ویران ہےنئی کونپل تو نکل رہی ہے
کالی گھٹا چھائی ہے منتظرر ہو کہ برس ہی رہی ہے
نہ چھوڑو امید کہ اس امید پہ ہی دنیا چل رہی ہے
سوچ کا ہے فرق سارا مثبت و منفی پل رہی ہے
راہ میں بھلے اندھیر ہو منزل پہ روشنی جل رہی ہے
دعا بھی کرو دوا بھی کروکون سا علاج باقی ہے
سدا کہیں جائے نہ جائے رب کے حضور جا رہی ہے
گر اقبال نے خواب وطن نہ دیکھا ہوتا ثمینہ
نہ ملتی تعبیر وطن عزیز کی صورت جو مل رہی ہے
samina fayyaz
Copy
کرپشن
بلندیوں کی چاہ میں وہ کچھ اسطرح گرا
ضمیر اپنے ہی بوجھ تلے دب کر مر گیا
احساس جرم و ندامت نہ ہو سکا اسے
حلال وحرام کا فتوا دیتے کوئی تھک گیا
جس دیس کو اپنی دھرتی ماں کہا اسنے
اسی دیس سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غداری کر گیا
اپنے نفس پرپا لیا جس نے قابو
مقام بشریت سے اگے نکل گیا
فطرت انسانی بھی کتنی عجیب ہے ثمینہ
جس تھالی میں کھایا سوراخ اسی میں کر گیا
samina fayyaz
Copy
ائنیہ دل
اس شخص کی اآنکھوں میں کبھی پانی نہیں دیکھا
دل میں جو کبھی جھانکا تو سمندر کر بپھرتا دیکھا
سچ ہے اسے زمانے کی سرد مہری نےکر دیا ایسا
اسکے نرم اور شفاف دل کو برف ہوتے دیکھا
کہتے ہیں لوگ بہت منہ پھٹ و مغرور ہے وہ
جس نے بھی اسکی زنرگی میں جھانکاائینہ دیکھا
دل تو اسقدر شفاف پانی کی طرح ہے اسکا
ہم نے بہتے ہوئے پانی میں اپنا عکس ٹہرا دیکھا
نقب زن ہو یا مہرباں ہر اک کے کام اتے دیکھا
کسی پر نم نین کو دیکھ کراسکے دل کو پگھلتے دیکھا
اپنے پرائیوں نے ڈھائے کتنے ہی ظلم اسپر
بلند حوصلوں کواسکے چہرے پر تبسم سا سجا دیکھا
samina fayyaz
Copy
بات اثر رکھتی ہے
گویائی سے اظہار ہوا سوچ گہری فکر رکھتی ہے
خاموش ہو بھی جائےمگر پھر بھی نظر رکھتی ہے
سچی بات کڑوی ہوتی تو ہے مگر جگر رکھتی ہے
نکلتی ہے جو دل چیر کہ نہ پھر زیر زبر رکھتی ہے
اگرچہ بات ہو تیری لا جواب کیا ثمر رکھتی ہے
طبقہ سے تعلق تیرا چولہا جلنے کی جو فکر رکھتی ہے
اسکی گری ہوئی ہو بات پھر بھی شمس و قمر رکھتی ہے
یہ کلاس دولت کی گرمی جیبوں میں ساتھ رکھتی ہے
نظر میں ہو وقعت تو نا سمجھ کی بات بھی وزن رکھتی ہے
چاہے جستجو اور عقل وفہم سے اری ہو ذات اثر رکھتی ہے
دل میں بسے کوئی اس کی بات گوہر نایاب رکھتی ہے
نہ ہو جگہ دل میں کیا تعلیم کیا تجربہ بکواس رکھتی ہے
نہ دو مشورہ کسی کو یہ بات دو دھاری تلوار رکھتی ہے
بد ہو تو تنقید ہو جائے بھلاتو اپ اچھی تقدیر رکھتی ہے
samina fayyaz
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets