Poetries by syed waqas kashi
جشن آمد سرکار منانا ہے مدینے چلئیے جشن آمد سرکار منانا ہے مدینے چلئیے
سوئی قسمت کو جگانا ہے مدینے چلئیے
دونوں عالم کے ہیں سلطان مدینے والے
دونوں عالم کو جو پانا ہے مدینے چلئیے
مچل رہے ہیں ادھر عشق نبی کے پروانے
وہاں جلوہ جاناں ہے مدینے چلئیے
کتنے خوش قسمت ہیں ہم کہ سرکار کے امتی ہیں
یہی دنیا کو بتانا ہے مدینے چلئیے
اپنا جنت سے کاشی کیا لینا دینا
دل مدنی کا دیوانہ ہے مدینے چلئیے SYED WAQAS KASHI
سوئی قسمت کو جگانا ہے مدینے چلئیے
دونوں عالم کے ہیں سلطان مدینے والے
دونوں عالم کو جو پانا ہے مدینے چلئیے
مچل رہے ہیں ادھر عشق نبی کے پروانے
وہاں جلوہ جاناں ہے مدینے چلئیے
کتنے خوش قسمت ہیں ہم کہ سرکار کے امتی ہیں
یہی دنیا کو بتانا ہے مدینے چلئیے
اپنا جنت سے کاشی کیا لینا دینا
دل مدنی کا دیوانہ ہے مدینے چلئیے SYED WAQAS KASHI
اس کے جانے کا رہا دل کو ملال بہت اس کے جانے کا رہا دل کو ملال بہت
رو رو آنکھوں نے کیا اپنا برا حال بہت
اس نے سوچا نہ کبھی میرے بارے میں افسوس
مجھے لحد میں بھی رہا اس کا خیال بہت
لوگوں نے میرے چہرے سے خوش گمانیاں لیں
دل کے اندر تو وگرنہ تھے وبال بہت
جس کی ہر بات پہ ہم سرتسلیم خم ہوئے
کرتا رہا میرے جنوں پہ وہ سوال بہت
اے میرے وطن تیری عزت و عظمت پہ
فدا ہیں دیکھہ ماؤں کے لال بہت
کچھہ اور حسینوں کی آرزو کے لیے کاشی
ہے خزانہ دل اپنا مالامال بہت syed waqas kashi
رو رو آنکھوں نے کیا اپنا برا حال بہت
اس نے سوچا نہ کبھی میرے بارے میں افسوس
مجھے لحد میں بھی رہا اس کا خیال بہت
لوگوں نے میرے چہرے سے خوش گمانیاں لیں
دل کے اندر تو وگرنہ تھے وبال بہت
جس کی ہر بات پہ ہم سرتسلیم خم ہوئے
کرتا رہا میرے جنوں پہ وہ سوال بہت
اے میرے وطن تیری عزت و عظمت پہ
فدا ہیں دیکھہ ماؤں کے لال بہت
کچھہ اور حسینوں کی آرزو کے لیے کاشی
ہے خزانہ دل اپنا مالامال بہت syed waqas kashi