Poetries by UA
میرے درد کو تم نہ سمجھو گے میرے درد کو تم نہ سمجھو گے
میرے کرب کو تم نہ جانو گے
میں دِل کی باتیں کرتی ہوں
تم دولت کے شیدائی ہو
تم بستی بستی گھومتے ہو
میں دِل نگری میں بستی ہوں
تم اِن باتوں پہ ہنستے ہو
میں جِن باتوں سے ڈرتی ہوں
میری باتوں کے مطلب کو
تم کیا سمجھو کیا جانو گے
میرے درد کو تم نہ سمجھو گے
میرے کرب کو تم نہ جانو گے UA
میرے کرب کو تم نہ جانو گے
میں دِل کی باتیں کرتی ہوں
تم دولت کے شیدائی ہو
تم بستی بستی گھومتے ہو
میں دِل نگری میں بستی ہوں
تم اِن باتوں پہ ہنستے ہو
میں جِن باتوں سے ڈرتی ہوں
میری باتوں کے مطلب کو
تم کیا سمجھو کیا جانو گے
میرے درد کو تم نہ سمجھو گے
میرے کرب کو تم نہ جانو گے UA
ایک ڈینجر سی کریچر اپنی آنکھوں کے بھنور میں گھیر یوں لیتے ہو تَم
اور جو ہم نظریں ملائیں پھیر منہ لیتے ہو تَم
ہم تمہارے تھے تمہارے ہیں تمہی نے تو کہا
پھر ہمارے ساتھ آخر بیر کیوں لیتے ہو تم
ہم نے کب تَم کو ہرایا ہے کسی بھی کھیل میں
خود کو سیر ہم کو سوا سیر کیوں لیتے ہو تَم
کیوں ہماری اس قدر بےوقعتی کرتے ہو تم
دیکھ کے ہم کو نگاہیں پھیر کیوں لیتے ہو تَم
ہم بہت سادہ نہایت بےضرر انسان ہیں
ایک ڈینجر سی کریچر فیر کیوں لیتے ہو تَم
UA
اور جو ہم نظریں ملائیں پھیر منہ لیتے ہو تَم
ہم تمہارے تھے تمہارے ہیں تمہی نے تو کہا
پھر ہمارے ساتھ آخر بیر کیوں لیتے ہو تم
ہم نے کب تَم کو ہرایا ہے کسی بھی کھیل میں
خود کو سیر ہم کو سوا سیر کیوں لیتے ہو تَم
کیوں ہماری اس قدر بےوقعتی کرتے ہو تم
دیکھ کے ہم کو نگاہیں پھیر کیوں لیتے ہو تَم
ہم بہت سادہ نہایت بےضرر انسان ہیں
ایک ڈینجر سی کریچر فیر کیوں لیتے ہو تَم
UA
اور محبت قائم رہتی ہے تم مجھے کھو دو گے
لیکن مجھے کھو کے بھی
تم میرے ہی رہو گے
تم میرا ساتھ نہ دو گے
لیکن میرا ساتھ نہ دے
تم میرے ہی رہو گے
تم میرے نہیں بنو گے
لیکن میرے نہ بن کے بھی
تم میرے ہی رہو گے
تم کسی کے ہو جاؤ گے
لیکن کسی کے ہو کے بھی
تم میرے ہی رہو گے
میرے نہ ہو کے بھی
تم مجھے کھو کہ بھی
اور کسی کے ہو کے بھی
تم میرے ہی رو گے
کیونکہ یہ دل کا رشتہ ہے
کیونکہ یہ روح کا رشتہ ہے
کیونکہ یہ محبت کا رشتہ ہے
اور محبت قائم رہتی ہے
UA
لیکن مجھے کھو کے بھی
تم میرے ہی رہو گے
تم میرا ساتھ نہ دو گے
لیکن میرا ساتھ نہ دے
تم میرے ہی رہو گے
تم میرے نہیں بنو گے
لیکن میرے نہ بن کے بھی
تم میرے ہی رہو گے
تم کسی کے ہو جاؤ گے
لیکن کسی کے ہو کے بھی
تم میرے ہی رہو گے
میرے نہ ہو کے بھی
تم مجھے کھو کہ بھی
اور کسی کے ہو کے بھی
تم میرے ہی رو گے
کیونکہ یہ دل کا رشتہ ہے
کیونکہ یہ روح کا رشتہ ہے
کیونکہ یہ محبت کا رشتہ ہے
اور محبت قائم رہتی ہے
UA
باادب باعنوان -٢ دھیرے دھیرے قریب آنے لگے سب ہی آزاد پھرتے ہیں
یہ کیسی آزادی ہے آپس میں لڑتے بھڑتے ہیں
لڑکیاں نادان ہوتی ہیں ، وقت کا یہ کہنا ہے
سب کو پیار محبت سے اور مل جل کے رہنا ہے
محبت کا محل کیسے کھڑا ہو کس سے پوچھیں کہ
اپنے ذہن سے سوچیں گے اور دل سے پوچھیں گے
مجھے سب سے محبت ہے ایک چہرہ صاف نظر آتا ہے
یوں تو سب ہی اچھے ہیں دل کو بس وہ ہی بھاتا ہے
عام سی لڑکی فقط ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے
خاص بن جائے تو چاند سا مکھڑا ہے
UA
یہ کیسی آزادی ہے آپس میں لڑتے بھڑتے ہیں
لڑکیاں نادان ہوتی ہیں ، وقت کا یہ کہنا ہے
سب کو پیار محبت سے اور مل جل کے رہنا ہے
محبت کا محل کیسے کھڑا ہو کس سے پوچھیں کہ
اپنے ذہن سے سوچیں گے اور دل سے پوچھیں گے
مجھے سب سے محبت ہے ایک چہرہ صاف نظر آتا ہے
یوں تو سب ہی اچھے ہیں دل کو بس وہ ہی بھاتا ہے
عام سی لڑکی فقط ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے
خاص بن جائے تو چاند سا مکھڑا ہے
UA