Poetries by zqazi
وہ میرا ہمسفر یہ کیسا لمحہ ھے جویادوں سے مٹتا ھی نہیں
تیری نفرت سے پیار بڑھتا ھے گھٹتا ھی نہیں
اس نے اک نظر جومسکراکے دیکھاتھا میری طرف
وہ لمحہ نجانے کیوں آنکھوں سے میری ہٹتا ھی نہیں
لاکھ چاہا ھے اس پل کو بھولانا میں نے
مگر یہ دل نجانے کچھ سمجھتا ھی نہیں
میری زندگی سے چلا جائے گا وہ اتنی خاموشی سے
اس لمحے کو تو میں نے کبھی سوچا ھی نہیں
میں نے سوچا تھا وہ صرف میرا ہی ھو گا
وہ میرا ہمسفر تو ہے مگرمیرا ہمدم ہی نہیں zeba qazi

میراواعدہ،تیری خوشی یےکیاہواکےمیں کبھی بھی تیرےدردکی دواکرناسکا
تجھےاپنی زندگی میں لاکے بھی اپنا بناناسکا
جسےتوسوچتا تھا کل آج بھی وہ تیری سوچو میں ہے شامل
میں چاہ کے بھی تیرےدل وجاں کی سوچ میں سماناسکا
تیرےوجودسےمننسلک ہرآرزوتومیری ہےمیرےہمسفر
لیکن تیری روح کو میں کبھی بھی اپنا بنا نا سکا
دنیا والوں کی نظروں میں تو ،توصرف میراہے
لیکن اپنی وفا کا یقین تجھےکبھی بھی دلا نا سکا
یےزندگی تو جسم میں سے جانی ہی ہےتوجاکےرہےگی
میرا عہد ہے تیری زندگی میں وہ خوشی لاؤگاجوتوکبھی لانا سکا zeba qazi

سڑک اور پتا میں سڑک پے تنہاپڑا
اک خزاں رسیدہ پتا تھا
ہرآہٹ کاخوف سہماجاتاتھا
میرے وجودکو لڑزاجاتاتھا
تیری چاہت کے لمس نے
میرےوجودکوہراکردیا
میرے دل میںا ااپنی
محبت کا گھرکردیا
ہرآہٹ کےخوف سےدورکردیا
میرے احساسات کوبہادرکردیا
جب سب کچھ تو نےدےدیامجھے
مجھے پھر تنہاکردیاا
اور،
آج بھی وہی سڑک ہے
جس
پے پڑا ہو میں
اک اداس اورتنہا،ڈراسہما
لڑزتا ہوا خزاں رسیدہ پتا، zeba qazi
اک خزاں رسیدہ پتا تھا
ہرآہٹ کاخوف سہماجاتاتھا
میرے وجودکو لڑزاجاتاتھا
تیری چاہت کے لمس نے
میرےوجودکوہراکردیا
میرے دل میںا ااپنی
محبت کا گھرکردیا
ہرآہٹ کےخوف سےدورکردیا
میرے احساسات کوبہادرکردیا
جب سب کچھ تو نےدےدیامجھے
مجھے پھر تنہاکردیاا
اور،
آج بھی وہی سڑک ہے
جس
پے پڑا ہو میں
اک اداس اورتنہا،ڈراسہما
لڑزتا ہوا خزاں رسیدہ پتا، zeba qazi
اک التجا مانتےہیں کےبہت بڑے ہیں ہم
کچھ پاگل اورکچھ دیوانےہیں ہم
وقت نےبہت کچھ سکھادیاہمیں
آہستہ آہستہ اوربہت کچھ سمجھ جائےگےہم
وقت کا تقاضاہےکےخاموش ہوجائے
کہی بچھڑناجائےہم سےتم۔ تم سےہم
ناسوچتےہیں بڑاناکچھ کہناچاہتےہیں بڑا
تم بھی جانتےہوانسان ہوتم انسان ہےہم
معاف کردوبس اتنی سی کرتےییں التجا
بےوفانہیں ہوتم بےوفانہیں ہیں ہم zeba qazi

میں حو گناہ گار بندی تیری میں حو گناہ گار بندی تیری
بخشش فرمانے والی ذات ہےتیری
کہدے جو تو اک بار کن اے رب
مجھ گناہ گار پےہورحمت تیری
میرےگناہوں نےمجھےبےمول کیا
انمول کر دیا مجھ پےرحمت نےتیری
یےدنیاتوہےبس چاردن کی چاندنی
قضاکےوقت آگےکھڑی ہےذات تیری
ُپییغمبروں رسولوں کولےگیاساتھ اپنے ملک الموت
میری کیا اوقات ہے میں ہوں حقیر بندی تیری zebaqazi

Udass Mousam K Udass Mousam Khaza Ka Jb Shoro Ho Jay To
Darakhat B Udass Ho Jaty Hy
Or Ik Easi Udasi Chati Hy
K Tamam Darkhton K Tamam Paty
Murjha Sy Jaty Hy
Or
En Darkhton Ki Udasi Sy Ghabhra Sy Jaty Hy
Sokh Jaty HyLarzny Lagty Hy
Phr Yon Hota Hy K
Paty Darkhton Ko Akela Chor Jaty Hy
Or
Khud En Darkhton Ki Udasyi Ki Nazr Ho Jaty Hy
Akely Ho Jaty HyWeran Ho Jaty Hy
Phr
Youn Lagta Hy
Meri Tanhayon Mn Shamil Ho Gy
Mery Qareab Bht Qareab Ho Gy
zqazi