آ میرے ساجن وے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWآ میرے ساجن وے
میں تجھے کھیر کھلاؤ
یہ میرے ابو کے پیسوں کی ھے
میں تجھے کھیر کھلاؤں
مجھے اماں مارتی ھے
کیوں ابو کا نقصان کرتی ھے
آ میرے ساجن وے
تجھے میں میھٹی میھٹی چھوری کھلاؤ
یہ میرے ابو کی رکھی ھے
میں تجھے چوری چوی کر کے کھلاؤ
آ میرے ساجن وے میں تجھے کال کراؤ
یہ میری اماں کا موبائیل ھے
آ میرے ساجن وے
More Funny Poetry






