بنے رہتےہیں خاموش تماشائی بےبس ومجبورعوام کیا قاضی القضاق وسپہ سالارکو خاموش رہناچاہئے یا ان دونوں کا ہونا چاہئےکوئی نہ کوئی آئینی کردار جو ہو بس میں انکےوہ سب کچھ کہنا وکرنا چاہئے