آئے افسر تو آتے ہیں دفتر

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

آئے افسر تو آتے ہیں دفتر
ورنہ غائب رہتے ہیں اکثر

شام کی چائے پر بلا کے اسے
کھانا کھانے کی کرتے ہیں آفر

یوں تو صاحب پیار کرتا ہے
کھانے کا نہ ادھار کرتا ہے

آج کا آج میرے ساتھ کھاتا ہے
کل کوئی دوسرا بلاتا ہے

Rate it:
Views: 678
17 Feb, 2011