رانی یہ واپس آئیں تھیں گزشتہ نصف شب ہرایک کی دعا ہے یہی اب جائے نہ بجلی کرنے کو کالی آ گیا اب راجہ ، ساری رات ممکن ہے ابکے جا کہ کبھی آئے نہ بجلی