آتی جاتی رہنا
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiوہ شے نہیں تبدیلی، آئےتو پھر جائے نہیں
رسم زمانہ بھی تو ہم سے یہی کہتی ہے
ہم نےاس سےاک بار کہا تھا‘آتی جاتی رہنا‘
فرماںبرداربہت نکلی وہ آتی جاتی رہتی ہے
More Funny Poetry
وہ شے نہیں تبدیلی، آئےتو پھر جائے نہیں
رسم زمانہ بھی تو ہم سے یہی کہتی ہے
ہم نےاس سےاک بار کہا تھا‘آتی جاتی رہنا‘
فرماںبرداربہت نکلی وہ آتی جاتی رہتی ہے