آج اپنے دل کی بات مجھےکہنےدے اپنےدل میں سدا کےلیے رہنے دے ایک دن ان کا عادی ہوجاؤں گا میرےغًم مجھےتنہا سہنےدے