آج بڑے دنوں بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

آج بڑے دنوں بعد مجھےیاد آئی تیری
جی چاہتا ہے دیکھوں جلوہ نمائی تیری

اب تو اپنے سائے سےبھی ڈرلگتا ہے
مجھےدیوانہ کردے گی جدائی تیری

اصغر کو اتنا تڑپانا اچھا نہیں ہے
تجھےکہیںلےنہ ڈوبےخودآرائی تیری

Rate it:
Views: 313
22 Jan, 2016