آج تجھ پہ عیاں یہ راز کرتا ہوں تیری دوستی پہ بڑا ناز کرتا ہوں تیرے ہجر میں بھی خوش رہتاہوں اسی سےاپنےدل کوگداز کرتاہوں