آج سےاپنی راہیں جداہو گئی ہیں پڑوسن کی ساس خفاہو گئی ہیں پڑوسن کی ساس کی دل نشیں بہن میری زندگی کی تمنا ہو گئی ہیں میرےزخموں کو اب مرہم ملی ہے ساس کی بہن ان کی دواہو گئی ہیں