نام مسلمانہ پر حلیہ تواغیارساہے
مغرب پہ مرمٹنے کوکیوں ہردم تیار سا ہے؟
کوسوں دورسنت سے ہوا آجکاعاشق رسول
باہم تندرست ہوکرذہنی بیمارساہے
بڑے فخرسے پھرتاہےگناہ سرپہ لادکر
دخول جنت کاتوجیسے اسےمکمل اختیارساہے
سرکےاوپرسےگزرجاتیں ہیں نیکیاں ساری
دماغ مگربدی میں چلتااشرارساہے
سنبھل جاکہیں چھلنی نہ ہوجائیں قدم تیرے
کہ یہ راستہ دکھتا بڑا پرخارسا ہے
اے مسلماں جاگ ذراباطل کے لےء دیواربن
چھوڑمنافقت کادامن نمونہء ایثاربن