ملکی بقاء کا مسئلہ سب سے بڑا ہے ہراک ہمارےملک میں کیا چکنا گھڑا ہے ہم کو تو ہر روز اب جائزہ لینا ہی پڑےگا ہمارا پاکستان کس مقام پرآج کھڑا ہے