آج کے نوجوان

Poet: Mohammed Iqbal Ishrat Warsi By: Mohammed Iqbal Warsi, mirpurkhas

آج کل حال ہے یہ قوم کے جوانوں کا
کچھ کو چیٹنگ روگ مہ جبینوں کا

گھر سے لیجائیں گھر پہ چھوڑ کے بھی خود جائیں
کس قدر ہے خیال انہیں قوم کی حسینوں کا

پہلے الفت تھی کتابوں سے مدرسوں سے انہیں
اب گزارہ نہیں موبائل بن شبینوں کا

Rate it:
Views: 928
12 Jul, 2009