آج ہاتھ اٹھےہیں دعا کےلیے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: m.asghar mirpuri, birmingham

آج ہاتھ اٹھے ہیں دعا کے لیے
ایک بار تو مل جاؤخدا کےلیے

میرے دل کو بھی چین ملے
جوتم میرےہوجاؤ سدا کےلیے

تیرےدل میں بھی گرجگہ نہ ملی
پھرہم کہاں جاہیں گےپناہ کے لیے

سمندر کی دوستی میں پہچان گنوا دےگا
یہ دوستی مناسب نہیں دریا کے لیے

غریب کہ پاس جب دولت آنے لگی
پھر رشتے آنے لگےشادی بیاہ کےلیے

Rate it:
Views: 418
04 Jul, 2016