آج یاروں کو مبارک ہو کہ صبح عید ہے راگ ہے مے ہے چمن ہے دل ربا ہے دید ہے عید کے دن رووتا ہے ہجر سیں رمضان کے بے نصیب اس شیخ کی دیکھو عجب فہمید ہے