دل میں نہ قوم سے محبت نہ ایثار کے چراغ جلتے ہیں کیسے لیڈر ہیں یہ صرف قوم کو لوٹتے کھسوٹتے ہیں قوم کو دینے والے لیڈر گزر گئے قوم سے چھیننے والے چھا گئے