جا رہا ہے ماہ رمضاں اب ہمیں پھر چھوڑ کر اب نہ جانے زندگی میں پھر سے ملاقات ہو نہ ہو برس رہیں تھیں چھم چھما چھم رہمتیں اور برکتیں نعمتوں کی پھر دوبارہ یہ برسات ہو نہ ہو