Add Poetry

آدم

Poet: محمد ندیم آدم By: Nadeem Aadam, arifwala

پہلے فرشتوں کا خدا بنایا گیا هوں
پهر خلا سے میں گرایا گیا هوں

دے کر حوا کا ہاتھ میرے ہاتھ میں
پهر جنت سے نکلوایا گیا هوں

میں خود کی پہچان تک بھول گیا
کهیں پغمبر کهیں ولی کهیں کافر بنایا گیا هوں

مجھی میں سے کیا پیدا فتنه_ عورت
پهر اسی جال میں پهنسایا گیا هوں

مجھی میں دیکھیے پروردی گار کو بھی
آدم میں صورت_خدا بنایا گیا هوں

Rate it:
Views: 372
09 Jan, 2017
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets