آدیکھ کیسی۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamآدیکھ کیا حالت بنی ہےتیرے دیوانے کی
تیری ذات میں کھو کر خبر نہیں زمانے کی
زندگی بھر کے لیے اشکوں کاتحفہ ملا ہے
اتنی کڑی سزا ملی ہے چاردن مسکرانےکی
More Friendship Poetry
آدیکھ کیا حالت بنی ہےتیرے دیوانے کی
تیری ذات میں کھو کر خبر نہیں زمانے کی
زندگی بھر کے لیے اشکوں کاتحفہ ملا ہے
اتنی کڑی سزا ملی ہے چاردن مسکرانےکی