آرام آگیا

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

اللہ یہ نام بہت پیارا ہے
سکون ِدل ہے ندیا کنارا ہے

تسلی اسی نام سے ہے دل کو
غم زدوں کا اسی سے گزاراہے

عصیاں کی دھول لگے گی باربار
ذکر اللہ سے سوا نہیں چارہ ہے

جس وقت زباں پہ یہ نام آگیا
دنیا کے غم بھول گئے آرام آگیا

 

Rate it:
Views: 381
27 Mar, 2012
More Religious Poetry