آزادي افکار سے ہے ان کي تباہي رکھتے نہيں جو فکر و تدبر کا سليقہ ہو فکر اگر خام تو آزادي افکار انسان کو حيوان بنانے کا طريقہ!