آزادی کا دن مبارک
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoدے سلامی اس سبز پرچم کو 
 جس سے تمھاری شان ہے 
 
 سرہمیشہ بلند رکھنا اسکا 
 جب تک دل میں جان ہے 
 
 آزادی کا دن مبارک تم کو
 یہ آزادی میرا پاکستان ہے
More Pakistan Poetry
دے سلامی اس سبز پرچم کو 
 جس سے تمھاری شان ہے 
 
 سرہمیشہ بلند رکھنا اسکا 
 جب تک دل میں جان ہے 
 
 آزادی کا دن مبارک تم کو
 یہ آزادی میرا پاکستان ہے