( یوم آزادی پر خصوصی قطعہ ) بوجھ اپنوں کے غمزوں کا ہے بھاری تم پر اپنے گھر کی بھی حفاظت نہیں تم سے ہوئی چاند کو گود میں لینے کی طلب رکھتے ہو اک شمع آزادی نہ مگر تم سے جلی