لوٹ آیا انہی راستوں پہ جب تو دل کو اب اسکی پیاس نہیں رہی بہت سوچا تھا اپنا بنا ہی لیں گے اس کو انجان اب ایسی بھی کوئی آس نہیں رہی